تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَوَہ" کے متعقلہ نتائج

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پَرْواہ

فکر، خیال، توجہ

پَرْواہا

طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پَرْواہی

ایک رسم جس میں گنوں کے کھیت میں اکھاڑی ختم ہونے پر گنے کا رس برادری میں تقسیم کرتے ہیں.

پَرْواز

اڑنے کا عمل، اڑان

پَروایا

چار پائی کے پایوں کے نیچے رکھنے کا لکڑی، اینٹ یا پتھر کا ٹکڑا

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

پَروان

بادبان کا ڈنڈا

پِرَواد

گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.

پروہت

خاندان کا گرو یا پنڈت جو اس خاندان کی مذہبی رسمیں ادا کراتا ہے ، مذہبی پیشوا ، برہمن.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَوَہ کے معانیدیکھیے

پِرَوَہ

pirava•पिरवा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پِرَوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا
  • اندرکا ایک لقب

Urdu meaning of pirava

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a, aandhii, saat havaa.o.n me.n se ko.ii ek hu.a
  • indar ka ek laqab

पिरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा, आँधी, सात हवाओं में से कोई एक हवा
  • इंद्र की एक उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone