تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْواہا" کے متعقلہ نتائج

پَرْواہا

طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

پَرْواہ

فکر، خیال، توجہ

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پَرْواہی

ایک رسم جس میں گنوں کے کھیت میں اکھاڑی ختم ہونے پر گنے کا رس برادری میں تقسیم کرتے ہیں.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرِیا

दक्षिण भारत की एक प्राचीन अछूत या अस्पृश्य जाति

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْواہا کے معانیدیکھیے

پَرْواہا

parvaahaa•परवाहा

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: لکھنؤ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَرْواہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

Urdu meaning of parvaahaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabaaq kii shakl ka sulaa aur baal bhara hu.a namdaa jo palang ke sirhaane kii taraf paa.iyo.n ke niiche rakhte hai.n

English meaning of parvaahaa

Noun, Masculine

  • a kind of cushion which put under the stands of cot

परवाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तबाक़ की शक्ल का सिला हुआ और बाल भरा हुआ नमदा जो पलंग के सिरहाने की तरफ़ पायों के नीचे रखते हैं

پَرْواہا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْواہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْواہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone