تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوی" کے متعقلہ نتائج

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پَرْویز

قدیم ایران کے بادشاہ خسرو بن ہرمز بن نوشیرواں کا لقب جس کی ملکہ شیریں سے فرہاد کے عشق کا قصّہ مشہور ہے

پَرْویِن

ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پرویش کَرنا

داخل ہونا ، اندر آنا ، پہن٘چنا.

پرویزن

दे. ‘पर्वेज़न।।

پَرْوِیں

مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

پِرَویس

رک : پرویش.

پِرَویل

۱. ایک قسم کی سیم کی چھوٹی پھلی ؛ چھوٹی فرنچ بین ؛ لاط : Phaseolus mungo .

پِرَویش

داخلہ، اندر جانے کا عمل

پَرِویدَن

مکمل اور صحیح علم، بحث مباحثہ، شادی، بڑے بھائی سے پہلے چھوٹے بھائی کی شادی، تکلیف، درد، مصیبت، بلا، آفت، بپتا

پَرِویشَن

محاصرہ، گھیراو، محیط، دائرہ، چکّر، گھیرا، دور، سورج یا چان٘د کا ہالہ،، خدمت میں حاضری، خدمت: کھانے کی تقسیم ، بھوجن پروسنے کا عمل

پِرَوِیر

بہادر ، شجاع ، دلیر ، بیر ؛ مضبوط ، طاقتور ، زور آور ، بلوان ؛ نہایت اچھا ، اعلیٰ.

پَرِویدَنا

ہوشیاری، چالاکی، چترائی، پیش بندی، عاقبت اندیشی، احتیاط، مصیبت، آفت، تکلیف

پَرِویکْشَن

عاقبت اندیشی، پیش بینی، تدبیر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوی کے معانیدیکھیے

پَرْوی

parviiपर्वी

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْوی کے اردو معانی

اسم

  • جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

Urdu meaning of parvii

  • Roman
  • Urdu

  • jins prevaa kii qasam se ek parind, prevaa

English meaning of parvii

Noun

  • dove

پَرْوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پَرْویز

قدیم ایران کے بادشاہ خسرو بن ہرمز بن نوشیرواں کا لقب جس کی ملکہ شیریں سے فرہاد کے عشق کا قصّہ مشہور ہے

پَرْویِن

ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پرویش کَرنا

داخل ہونا ، اندر آنا ، پہن٘چنا.

پرویزن

दे. ‘पर्वेज़न।।

پَرْوِیں

مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

پِرَویس

رک : پرویش.

پِرَویل

۱. ایک قسم کی سیم کی چھوٹی پھلی ؛ چھوٹی فرنچ بین ؛ لاط : Phaseolus mungo .

پِرَویش

داخلہ، اندر جانے کا عمل

پَرِویدَن

مکمل اور صحیح علم، بحث مباحثہ، شادی، بڑے بھائی سے پہلے چھوٹے بھائی کی شادی، تکلیف، درد، مصیبت، بلا، آفت، بپتا

پَرِویشَن

محاصرہ، گھیراو، محیط، دائرہ، چکّر، گھیرا، دور، سورج یا چان٘د کا ہالہ،، خدمت میں حاضری، خدمت: کھانے کی تقسیم ، بھوجن پروسنے کا عمل

پِرَوِیر

بہادر ، شجاع ، دلیر ، بیر ؛ مضبوط ، طاقتور ، زور آور ، بلوان ؛ نہایت اچھا ، اعلیٰ.

پَرِویدَنا

ہوشیاری، چالاکی، چترائی، پیش بندی، عاقبت اندیشی، احتیاط، مصیبت، آفت، تکلیف

پَرِویکْشَن

عاقبت اندیشی، پیش بینی، تدبیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone