تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَریاں" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَریاں کے معانیدیکھیے

پُخْتَریاں

puKHtariyaa.nपुख़्तरियाँ

وزن : 2112

موضوعات: تحقیراً عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُخْتَریاں کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں
  • (ماما کے ساتھ، تحقیراً) چپاتیاں، روٹیاں

Urdu meaning of puKHtariyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • muft kii pakkii pakaa.ii roTiyaan, vo roTiyaa.n jo khaanaa pakaane vaalii aurte.n apne bachcho.n ke vaaste amiiro.n ke ghar se churaa kar le jaatii hai.n
  • (maama ke saath, tahqiiran) chapaatiyaan, roTiyaa.n

English meaning of puKHtariyaa.n

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • (Satirical with cook) breads
  • free cooked or baked loaves, the loaves that cooking women taken away from the rich's house for their children

पुख़्तरियाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (आई के साथ व्यंगपूर्ण) चपातियां, रोटियां
  • मुफ़्त की पकी-पकाई रोटियां, वो रोटियां जो खाना पकाने वाली औरतें अपने बच्चों के वास्ते अमीरों के घर से चूरा कर ले जाती हैं

پُخْتَریاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَریاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَریاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone