تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پَخْتَہ

آزمودہ کار، بھنا ہوا، پوری عمر کا، پکا ہوا، تجربہ کار، چونے گچ اور پکی اینٹوں کا بنا ہوا، سکا ہوا، طے شدہ، فیصلہ شدہ

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

پُخْتا

رک : پُختہ.

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

پُخْتَہ ہونا

زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

پُخْتَہ عُمْر

پکّی عمر ، دانائی و بالغ نظری کا زمانہ ، عمر کا وہ حصہ جو تجربات کے دور کے بعد ہو ، ادھیڑ عمر یا اس کے بعد زمانہ.

پُخْتَہ خَیال

وہ شخص جو اپنے خیال میں پختہ ہو یعنی اپنے خیال سے نہ ہٹے

پُخْتَہ خَط

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دن کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو

پُخْتَہ عَقْل

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار، بالغ نظر، سائب الرائے

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

پُخْتَہ مِزاج

مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

پُخْتَہ چَھت

(معماری) ریختے یا سیمنٹ کی چھت ، چونے کن٘کر کی تہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت

پُخْتَہ تَر

زیادہ پَکّا، نہایت مضبوط یا مستحکم، بہت پائیدار

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

پُخْتَہ رائے

مضبوط و مستقل رائے، عقلمند، ہوشیار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَخْتَہ کے معانیدیکھیے

پَخْتَہ

paKHta•पख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَخْتَہ کے اردو معانی

مذکر

  • آزمودہ کار، بھنا ہوا، پوری عمر کا، پکا ہوا، تجربہ کار، چونے گچ اور پکی اینٹوں کا بنا ہوا، سکا ہوا، طے شدہ، فیصلہ شدہ

Urdu meaning of paKHta

  • Roman
  • Urdu

  • aazmuudaakaar, bhunaa hu.a, puurii umr ka, pakka hu.a, tajarbaakaar, chuune gach aur pakkii i.inTo.n ka banaa hu.a, sakaa hu.a, tayashudaa, faisla shuudaa

पख़्ता के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • बिनौला निकली हुई कपास, रुई, नून।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone