تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوچْھنا" کے متعقلہ نتائج

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

آنکھوں سے سُرْمَہ پوچْھنا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھیں پوچْھنا

آنکھوں کے آنسو ہتھیلی یا کسی کپڑے سے خشک کرنا، رونا بند کرنا

آنْسُو پوچْھنا

تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر کچھ تو کے ساتھ مستعمل)

پیٹ پوچْھنا

عورت کا آخری بچہ ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

ناک پوچْھنا

ناک کی گندگی صاف کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوچْھنا کے معانیدیکھیے

پوچْھنا

pochhnaaपोछना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پوچْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .
  • گیلی چیز کو (کپڑے وغیرہ سے) صاف کرنا .
  • آلائش سے پاک کرنا .
  • کھرچنا (کسی لیس دار چیز کو برتن کے اندر سے چھڑانا) ، صاف کر دینا .

Urdu meaning of pochhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • e. (kap.De se gard vaGaira) saaf ya Khushak karnaa
  • giilii chiiz ko (kap.De vaGaira se) saaf karnaa
  • aalaa.iish se paak karnaa
  • khurachnaa (kisii laisdaar chiiz ko bartan ke andar se chhu.Daanaa), saaf kar denaa

English meaning of pochhnaa

Transitive verb

पोछना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = पोतना। अ० = पहुँचना।
  • पोंछना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

آنکھوں سے سُرْمَہ پوچْھنا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھیں پوچْھنا

آنکھوں کے آنسو ہتھیلی یا کسی کپڑے سے خشک کرنا، رونا بند کرنا

آنْسُو پوچْھنا

تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر کچھ تو کے ساتھ مستعمل)

پیٹ پوچْھنا

عورت کا آخری بچہ ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

ناک پوچْھنا

ناک کی گندگی صاف کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone