تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرکوپ" کے متعقلہ نتائج

پرکوپ

جوش، ابال، اپھان، غصہ، تیزی، جزبہ، طیش، جھنجلاہٹ، پیچ و تاب

پِرَکَمْپ

کپکپاہٹ، لرزہ، تھر تھراہٹ، لرزہ، شدید کپکپی

پَرْکوب

(نان بائی) تندوری روٹی میں چھید بنانے کا سہ شاخہ، پیچ شاخہ، کنگی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ بھولے نہں، گوچنا.

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَرِیو

fairies/sylphs

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پَرَوں

پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں پرکوپ کے معانیدیکھیے

پرکوپ

prakop•प्रकोप

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پرکوپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوش، ابال، اپھان، غصہ، تیزی، جزبہ، طیش، جھنجلاہٹ، پیچ و تاب

شعر

Urdu meaning of prakop

  • Roman
  • Urdu

  • josh, ubaal, uphaan, Gussaa, tezii, jazba, taish, jhunjlaahaT, pech-o-taab

English meaning of prakop

Noun, Masculine

  • wrath, ebullience, rage

प्रकोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत अधिक या प्रचंड क्रोध, क्षोभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرکوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرکوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone