تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَوں" کے متعقلہ نتائج

پَرَوں

پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

بِن پَروں اُڑنا

ڈین٘گ مارنا، شیخی بگھارنا، مغرور ہونا

شِکَسْتَہ پَروں

ٹوٹا ہوا، بےکس

شَہْ پَروں

پرندے کے بازو کا سب سے پڑا پر

بے پَروں

لنڈ منڈ، پر بریدہ، کٹے پروں والا، بے بس، غریب، مفلس، بے سروسامان، کمزور، ناتواں، مجبور، ناچار، محتاج

پَریں

رک : پری.

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَہْروں

دن کا آٹھواں حصہ، رات یا دن کا چوتھائی حصہ، تین گھنٹے

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْوِیں

مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَوں کے معانیدیکھیے

پَرَوں

parau.n•परौं

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرَوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

Urdu meaning of parau.n

  • Roman
  • Urdu

  • parso.n (ruk) kii taKhfiif (aane vaalii kal)

परौं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = परसों
  • परसों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone