تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْکوب" کے متعقلہ نتائج

پَرْکوب

(نان بائی) تندوری روٹی میں چھید بنانے کا سہ شاخہ، پیچ شاخہ، کنگی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ بھولے نہں، گوچنا.

پاکوب

(لفظاً) زمین پر پاؤں مارنے والا

پرکوپ

جوش، ابال، اپھان، غصہ، تیزی، جزبہ، طیش، جھنجلاہٹ، پیچ و تاب

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَرِیو

fairies/sylphs

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرَوں

پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکوب کے معانیدیکھیے

پَرْکوب

parkob•पर्कोब

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

پَرْکوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نان بائی) تندوری روٹی میں چھید بنانے کا سہ شاخہ، پیچ شاخہ، کنگی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ بھولے نہں، گوچنا.
  • (نان بائی) سہ شاخہ یا پنج شاخہ کن٘گھی نما یا گول قسم کا دان٘تے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ جھولے نہیں ، کوچنا ، کچوکا.

Urdu meaning of parkob

  • Roman
  • Urdu

  • (naanbaa.ii) tanduurii roTii me.n chhed banaane ka sahi shaaKhaa, pech shaaKhaa, kangii numaa ya gol kism ka daantedaar auzaar jis se roTii ko guudaa jaataa hai taaki vo bhuule nahin, gochanaa
  • (naanbaa.ii) sahi shaaKhaa ya panjshaaKhaa kanghii numaa ya gol kism ka daantedaar auzaar jis se roTii ko guudaa jaataa hai taaki vo jhuule nahii.n, ko chunaa, kachcho ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْکوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْکوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone