تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَجْوَلِت" کے متعقلہ نتائج

پرَجْوَلِت

روشن، جلتا ہوا

پَرْجوت

مکانات کی زمین کا محصول، زمین کرایہ

پِرَجوْلَن

آگ لگنے یا روشن کرنے کا عمل

پِرَسُوتِ

رک: پِرسوَ.

پَرْوَت

پربت، پہاڑ، سلسلۂ کوہ، پہاڑی، اونچائی، چٹان، پربت

پروہت

خاندان کا گرو یا پنڈت جو اس خاندان کی مذہبی رسمیں ادا کراتا ہے ، مذہبی پیشوا ، برہمن.

پَرجات

دوسری ذات برادری کا ؛ غیر کا جنا ، لے پالک.

پِرَمودِت

خوش ، مسرور ، شادمان .

پَرْسول

گرز.

پَرْوِت

مچھلی کی ایک نوع ؛ لاط : Silurus pabda .

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پَرْچُول

‌۱.دھت ، لت ، دُھن.

پَرِپالِت

محفوظ ؛ پروردہ.

پَراوَرْت

(فیصلے یا سزا سے متعلق) منسوخی، تنسیح، فسخ

پَرِوَرْت

بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَجْوَلِت کے معانیدیکھیے

پرَجْوَلِت

prajvalit•प्रज्वलित

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پرَجْوَلِت کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • روشن، جلتا ہوا

Urdu meaning of prajvalit

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, jaltaa hu.a

English meaning of prajvalit

Adjective, Suffix

प्रज्वलित के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • ताप, प्रकाश आदि उत्पन्न करने के उद्देश्य से जलाया हुआ, जलता हुआ, दहकता हुआ,
  • द्योतित, दीप्त, चमकीला, रोशन
  • चमकता हुआ
  • (लाक्षणिक) व्यक्त और सुस्पष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَجْوَلِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَجْوَلِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone