تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِوَرْت" کے متعقلہ نتائج

پَرِوَرْت

بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .

پَرِوَرْتَن

تبدیلی، مبادلہ، لین دین، عوض، ادلے کا بدلہ، معاوضہ، شکل و صورت میں تبدیلی، رد و بدل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِوَرْت کے معانیدیکھیے

پَرِوَرْت

parivartपरिवर्त

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرِوَرْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .
  • شروع ، آغاز ، مشغولیت ، مصروفیت ؛ بران٘گیختگی ، اکساوا ، اشتعال .
  • مشغول ، مصروف ، تیار ، مستعد ، مقرر .

Urdu meaning of parivart

  • Roman
  • Urdu

  • bharne ka amal, gardish (sayyaaro.n kii) ; vaqt kii ek muddat, vaqt ke Khatm hone kii muddat, chaarayugo.n ka iKhattaam, duniyaa ka Khaatmaa, qiyaamat, parlo ; bhaagne ka amal, faraaz, vaapsii, paspaa.ii, mafruurii, fauj se mafruurii ; aavaagavan, tanaasuKh ; badla, ivz ; tabaadlaa, len den
  • shuruu, aaGaaz, mashGuuliyat, masruufiyat ; baraangiiKhatgii, uksaava, ishti.aal
  • mashGuul, masruuf, taiyyaar, mustid, muqarrar

परिवर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अदला-बदली। विनिमय।
  • घुमाव। चक्कर। फेरा।
  • चक्कर; घुमाव
  • विनिमय; अदला-बदली; वस्तु विनिमय
  • युगांत; किसी काल या युग की समाप्ति
  • ग्रंथ का विभाजन या परिच्छेद
  • संगीत में स्वर साधन की एक विधि
  • राशि चक्र का भ्रमण
  • पुनर्जन्म
  • यम का एक प्रपौत्र
  • पलायन।

विशेषण

  • ० प्रवर्तित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِوَرْت

بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .

پَرِوَرْتَن

تبدیلی، مبادلہ، لین دین، عوض، ادلے کا بدلہ، معاوضہ، شکل و صورت میں تبدیلی، رد و بدل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِوَرْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِوَرْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone