تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"post" کے متعقلہ نتائج
post کے لیے اردو الفاظ
post کے اردو معانی
- کھَمْبا
- چَوکی
- ڈَاک
- مَنصَب
- تُھونی
post के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खम्बा
- चौकी
- डाक
- मंसब
- थूनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوستیں
پوستین کی تصغیر، کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال، کھال کا، چمڑے کا، کھال کی پوشش، بال دار چمڑے کا لباس، فر کا کوٹ، چمڑے کا کوٹ
پُشْٹ
پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز
پوسْت پارَہ
بیج کے اوپر کا حصہ جہاں سے کلّہ یا انکُر پھوٹتا ہے ، یہ حصّہ سیم ، ارنڈی ، لوبیا وغیرہ کے بیج پر بہت واضع ہوتا ہے .
پوسْٹ کَرنا
خط وغیرہ ڈاک خانے کے متعلقہ ملازم کے حوالے کرنا یا خط کو ڈاک کے صندوق میں ڈالنا تاکہ وہ مکتوب الیہ تک پہن٘چ جائے .
پوسْت کِھیْنْچنا
کھال کھیچنا، جسم سے کھال اتارنا، پرانے زمانے میں سنگین جرم کی سزا تھی کہ کھال کھینچ کر بھس بھرواتے اور عبرت کے لئے شارع عام پر رکھوا دیتے تھے
پوسْتی
وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (post)
post
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔