تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْت پارَہ" کے متعقلہ نتائج

پوسْت پارَہ

بیج کے اوپر کا حصہ جہاں سے کلّہ یا انکُر پھوٹتا ہے ، یہ حصّہ سیم ، ارنڈی ، لوبیا وغیرہ کے بیج پر بہت واضع ہوتا ہے .

بُلَندی سے پَستی پَر آنا

have an anticlimax

پوسَہ

وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں ، پنڈیا ، پھیٹی .

پالا پوسا

جو پالے جانے کے بعد سیانا ہوگیا ہو.

پوت پُورا کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔

پوت پُورا ہونا

۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔

پارْت

پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .

پالَن پوسَن

upbringing

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْت پارَہ کے معانیدیکھیے

پوسْت پارَہ

post-paara•पोस्त-पारा

  • Roman
  • Urdu

پوسْت پارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیج کے اوپر کا حصہ جہاں سے کلّہ یا انکُر پھوٹتا ہے ، یہ حصّہ سیم ، ارنڈی ، لوبیا وغیرہ کے بیج پر بہت واضع ہوتا ہے .

Urdu meaning of post-paara

  • Roman
  • Urdu

  • biij ke u.upar ka hissaa jahaa.n se kala ya ankur phuuTtaa hai, ye hissaa siim, aranDii, lobiya vaGaira ke biij par bahut vaaze hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْت پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْت پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone