تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"posture" کے متعقلہ نتائج

posture

آسَن

پُسْتارے

رک : پشتارے .

پُشتارہ

پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے

پُسْتارَہ

رک : پُشتارہ.

پیشْتَر

سابق میں، ماضی میں، پہلے، بہت پہلے

پُشْتارا

۱. بوجھا ، گٹھا ، بڑی گٹھڑی ، بڑا بنڈل ، بھاری وزن .

پیسْٹْری

ایک قسم کی مٹھائی جو میدے شکر اور انڈے وغیر کے امتزاج سے بنائی اور تنور یا یا بھٹی میں پکائی جاتی ہے .

پَسْتَر

رک : پس (۱) کا تحتی ، پس تر .

پُشْتَیر

سوار

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

پَسْٹَر کی لینا

۔ (عو) لکھنؤ۔ اقرار سے پھر جانا۔ (فقرہ) دیکھو مجھ سے پسٹر کی نہ لینا۔

posturemaster

جسم کی وضع اور حرکات کا قاعدہ آموز

خاک کا پُشْتارا

راکھ کا ڈھیر مراد بے معنی چیز .

کیک پِیسْٹِری

بیکری کی میٹھی اشیا ، پیسٹری اور بسکٹ وغیرہ .

گُناہوں کا پُشْتارَہ

گناہوں کی کثرت ، لداوے کا لداوا

posture کے لیے اردو الفاظ

posture

ˈpɒs.tʃər

posture کے اردو معانی

  • وضع
  • ہیئت
  • آسن
  • ڈھب
  • کسی چیز کے متعدد مختلف حصوں کا اضافی میلان
  • جسم اور جوارح کی بحیثیت مجموعی حالت یا وضع
  • ایک غیر فطری رویہ، وضع یا ہیئت کذائی
  • ذہنی یا روحانی رویه یا مقام، حالت، کیفیت، بالخصوص معاملات کی

posture के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • वज़ा
  • हैयत
  • आसन
  • ढब
  • किसी चीज़ के मुतअद्दिद मुख़्तलिफ़ हिस्सों का इज़ाफ़ी मीलान
  • जिस्म और जवारेह की बहैसीयत मजमूई हालत या वज़ा
  • एक ग़ैर फ़ित्री रवैय्या, वज़ा या हैयत कज़ाई
  • ज़हनी या रुहानी रवैए या मुक़ाम, हालत, कैफ़ीयत, बिलख़सूस मुआमलात की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (posture)

نام

ای-میل

تبصرہ

posture

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone