تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْتی" کے متعقلہ نتائج

پوسْتی

وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی

پوسْتی خانَہ

मदकखानः।।

پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر کو نَہِیں جانے کی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

پوسْتِینِ رُوباہ

लोमड़ी की खाल या उसका पोस्तीन।। पोस्तीने शेर (پوستین شیر फा. स्त्री.-शेर की खाल या उसका पोस्तीन ।

پوسْتِین دوز

چمڑے کا لباس سینے والا، کھال کا لباس بنانے والا

پوسْتِیں دوز

a furrier, a maker of leathern garments

پوستیں

پوستین کی تصغیر، کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال، کھال کا، چمڑے کا، کھال کی پوشش، بال دار چمڑے کا لباس، فر کا کوٹ، چمڑے کا کوٹ

پوسْتِین

کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال

پوسْتِیں کَرنا

۔ (لکھنؤ) عیب جوئی کرنا۔ ؎

پوسْتِین کَرْنا

کھال اتارنا، (مجازاً) عیب جوئی کرنا، مذمّت کرنا، غیبت کرنا

پوسْتِین گُرْگ

भेड़िए की खाल | या उसका पोस्तीन ।।

ڈوم ، بَنْیا ، پوسْتی تِینوں بے اِیمان

بے ایمان میں تینوں برابر ہیں ، کسی پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْتی کے معانیدیکھیے

پوسْتی

postiiपोस्ती

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پوسْتی کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی
  • (مجازاً) کاہل، سست

اسم، مذکر

  • کاغذ کا مخروطی کھلونا جس کا پین٘دا بھاری ہونے کے باعث اس کا سر اون٘چا اور پین٘دا نیچا رہتا ہے، جب لڑکے اسے زمین پر لٹانا چاہتے ہیں تو وہ کھڑا ہو جاتا ہے

English meaning of postii

Adjective

  • one who habitually intoxicates himself with infusion of poppy-heads, one addicted to opium, an opium-addict
  • (Metaphorically) lazy, a sot, indolent person

Noun, Masculine

  • a kind of toy (that, in whatever position it is placed, will, after wabbling about, recover its original position of stable equilibrium), a humpty dumpty (made to represent a drowsy opium eater )

पोस्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो नशे के लिए पोस्ते के डोडे पीसकर पीता हो, नशेड़ी, अफ़ीम खाने वाला, मादक पीने वाला, मदकची
  • ( लाक्षणीक) आलसी आदमी, सुस्त

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ का शंक्वाकार खिलौना जिसका पेंदा भारी होने के कारण उसका सर ऊँचा और पेंदा नीचा रहता है, जब लड़के उसे ज़मीन पर लिटाना चाहते हैं तो वो खड़ा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوسْتی

وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی

پوسْتی خانَہ

मदकखानः।।

پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر کو نَہِیں جانے کی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

پوسْتِینِ رُوباہ

लोमड़ी की खाल या उसका पोस्तीन।। पोस्तीने शेर (پوستین شیر फा. स्त्री.-शेर की खाल या उसका पोस्तीन ।

پوسْتِین دوز

چمڑے کا لباس سینے والا، کھال کا لباس بنانے والا

پوسْتِیں دوز

a furrier, a maker of leathern garments

پوستیں

پوستین کی تصغیر، کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال، کھال کا، چمڑے کا، کھال کی پوشش، بال دار چمڑے کا لباس، فر کا کوٹ، چمڑے کا کوٹ

پوسْتِین

کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال

پوسْتِیں کَرنا

۔ (لکھنؤ) عیب جوئی کرنا۔ ؎

پوسْتِین کَرْنا

کھال اتارنا، (مجازاً) عیب جوئی کرنا، مذمّت کرنا، غیبت کرنا

پوسْتِین گُرْگ

भेड़िए की खाल | या उसका पोस्तीन ।।

ڈوم ، بَنْیا ، پوسْتی تِینوں بے اِیمان

بے ایمان میں تینوں برابر ہیں ، کسی پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone