تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پلایا" کے متعقلہ نتائج

پلایا

(دایہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دایہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو

پَلا پلایا

اچھا خاصا سیانا ، جو پرورش کے بعد بڑا ہو گیا ہو، تربیت یافتہ .

یار ڈوم نے کینا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہر لیا پلا پلایا کوکر

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

کنجر ایک آوارہ گرد قوم ہے جو معمولی چیزیں چرا لے جاتی ہے

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پُلِیا

پل کی تصغیر

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پِلْہی

رک، پَلَئی

پَلْوَیّا

پالنے والا، پرورش کرنے والا، جو پال پوس کر بڑا کرے.

پایَہ

مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ

پایا

ستون، تھم، کھمبا، عمارت کی بنیاد

اردو، انگلش اور ہندی میں پلایا کے معانیدیکھیے

پلایا

pilaayaa•पिलाया

وزن : 122

موضوعات: دائی

  • Roman
  • Urdu

پلایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دایہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دایہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو
  • مذکر۔ جس لڑکے کو دایہ دودھ پلاتی ہے وہ اس کا پلایا کہلاتا ہے

شعر

Urdu meaning of pilaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • (daaya ya anaa ke li.e) vo bachcha (la.Dkaa) jise daaya ne duudh pilaa pilaa kar paala ho
  • muzakkar। jis la.Dke ko daaya duudh pilaatii hai vo is ka pilaayaa kahlaataa hai

English meaning of pilaayaa

Noun, Masculine

  • cause to drink

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پلایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پلایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone