تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدَہ ہو جانا

fly away, move fast, flee

گاؤ پَرِنْدَہ

ایک پرندہ جس کا سر بادامی رنگ کا ہوتا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے

سِپاہی پَرِنْدَہ

ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِنْدَہ کے معانیدیکھیے

پَرِنْدَہ

parindaपरिंदा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: پرندے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

    مثال مور ہندوستان کا قومی پرندہ ہے

  • (کیمیا) سیماب، پارہ

شعر

Urdu meaning of parinda

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne vaala (jaanvar), parind, taa.ir, pankhii
  • (kiimiya) siimaab, paara

English meaning of parinda

Noun, Masculine

परिंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پَرِنْدَہ کے مترادفات

پَرِنْدَہ کے قافیہ الفاظ

پَرِنْدَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

پرندہ اس لفظ میں ہائے ہوز زائد ہے، ’’چڑیا‘‘ کے معنی کے لحاظ سے’’پرند‘‘ اور’’پرندہ‘‘ میں کوئی فرق نہیں۔ جہاں تک تلفظ کا تعلق ہے، تو فارسی میں یہ بفتح اول و دوم بروزن ’’کمند‘‘ ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہی تلفظ دیا ہے۔ لیکن اردو میں دوم مکسور بھی بولتے ہیں، بالخصوص جب ’’چرند پرند‘‘ کہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں دونوں تلفظ دیئے ہیں، اوریہی موقف صحیح ہے۔ واضح رہے کہ ’’ریشمی چادر، شال‘‘ کے معنی میں یہ لفظ صرف ’’پرند‘‘ (اول دوم مفتوح) ہے۔ یعنی ’’پرندہ‘‘ کے معنی ’’ریشمی چادر، شال ‘‘نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدَہ ہو جانا

fly away, move fast, flee

گاؤ پَرِنْدَہ

ایک پرندہ جس کا سر بادامی رنگ کا ہوتا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے

سِپاہی پَرِنْدَہ

ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone