تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِوا" کے متعقلہ نتائج

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پَرْواہ

فکر، خیال، توجہ

پَرْواہا

طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

پَرِواد

گالی، دشنام، گالی گلوج، تن٘بیہ، ملامت، سرزنش، بدنامی، فضیحت، رسوائی، الزام، جرم، الاپنا

پَرِواس

دوامی مسکن ، مکان ، گھر ، قیام گاہ ، فرودگاہ .

پَرِواری

خاندانی، اہل و عیال سے متعلق، عائلی

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پَرْواہی

ایک رسم جس میں گنوں کے کھیت میں اکھاڑی ختم ہونے پر گنے کا رس برادری میں تقسیم کرتے ہیں.

پَرْواز

اڑنے کا عمل، اڑان

پَروایا

چار پائی کے پایوں کے نیچے رکھنے کا لکڑی، اینٹ یا پتھر کا ٹکڑا

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِوا کے معانیدیکھیے

پَرِوا

parivaa•परिवा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَرِوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

Urdu meaning of parivaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaand ke ba.Dhne ya ghuTne ke hisaab se pandhar vaa.De ka pahlaa din

English meaning of parivaa

Noun, Feminine

  • first day of the fortnight of a lunar month

परिवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • द्वितीया के पहले पड़ने वाली तिथी, अमावस्या या पूर्णिमा के दूसरे दिन की तिथी, पड़िवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone