تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْوا روگ" کے متعقلہ نتائج

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

اوجْھ پِھرے نَہ روگ بَڑھے

آدمی خوب تن کے اگر نہ کھائے تو عموماً بیمار نہیں پڑتا ، بھوک سے کم کھانا بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

پِچَھل پَیری رَگ

پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ

رَگِ جاں پَر نِشْتَر کا کام کَرنا

بہت زیادہ بے تاب کرنا .

دُکھتی رَگ پَر ہاتھ چھیڑنا

touch (one) on the raw

اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے

آدمی خوب تن کے اگر نہ کھائے تو عموماً بیمار نہیں پڑتا، بھوک سے کم کھانا بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، نہ زیادہ کھاؤ نہ بیمار ہو

دُکھتی رَگ پَر ہاتھ رَکھنا

touch (one) on the raw

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی

رَگِ گُل سے بُلْبُل کے پَر باندْھنا

بے سَروپا باتیں کرنا .

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

دُکْھتی رَگ پَر نِشْتَر لَگانا

رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْوا روگ کے معانیدیکھیے

پُرْوا روگ

purvaa-rog•पुर्वा-रोग

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پُرْوا روگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

Urdu meaning of purvaa-rog

  • Roman
  • Urdu

  • maveshii kii sardii kii biimaarii jo parva hu.a lagne se ho jaatii hai, is marz me.n maveshii ka munh aur gardan suuj jaatii aur peshaab zyaadaa aane lagtaa hai jo duusrii kii alaamat hai, patra rog

पुर्वा-रोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मवेशी की सर्दी का रोग जो पुर्वा हवा लगने से हो जाता है, इस रोग में मवेशी का मुँह और गर्दन सूज जाती और मूत्र अधिक आने लगता है जो दूसरी का चिह्न है, पत्र-रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْوا روگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْوا روگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone