تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْجَن" کے متعقلہ نتائج

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

پِنْجْنی

رک : پین٘جنی ، پرندے (خصوصاً کبوتر) کے پان٘و میں ڈالنے کی جھاجھن۔

پَنْجَنا

ران٘گ یا ٹان٘کے سے پیوست کرنا، جھلائی کرنا، جھلنا

پَینجَن

جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

پَنْجوں

پنجہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

پَنجا

رک : پنجہ

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنْجے

انسان یا حیوان کے ہاتھ یا پاؤں وغیرہ کا اگلا حصہ

پَنْجی

رک : پنج شاخہ ، فلیتہ جلانے کا آلہ (بیشتر جمع میں مستعمل).

پِنْجَٹ

آن٘کھ کا میل یا کیچڑ

پُنْجی

پون٘جی، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ

پُنْجا

(کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

پینجْھنی

رک : پین٘جنی (۱) معنی نمبر ۱.

پَنْجْوانا

پِنجنا (رک) کا متعدی.

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْجَن کے معانیدیکھیے

پِنْجَن

pinjan•पिंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِنْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ
  • روئی دھننے کا کام

Urdu meaning of pinjan

  • Roman
  • Urdu

  • dhunkii, dhanii.e ka ravii dhunne ka aalaa
  • ravii dhunne ka kaam

English meaning of pinjan

Noun, Masculine

  • a tool used to weave cotton

पिंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूई धुनने की क्रिया, ढंग या भाव
  • रूई धुनने की धुनकी

پِنْجَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone