تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُنْجا" کے متعقلہ نتائج

پُنْجا

(کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

پَنجا

رک : پنجہ

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنْجاہ

پچاس، چالیس اور دس کا مثبت، (ہندسوں میں) ۵۰

پَنْجا مُو

گیہوں کی ایک قسم جس میں لحمیہ کی مقدار کافی ہوتی ہے

پِنْجا چَھکّا چَلنا

throw dice, gamble

پَنْجَہ کَرنا

دو آدمیوں کا باہم انگلیوں میں انگلیاں گان٘ٹھ کر ایک دوسرے کا ہاتھ موڑنے کے لیے زور کرنا، مقابلہ یا طاقت آزمائی کرنا

پَنْجَہ ہونا

پنجہ کرنا (رک) کا لازم.

پَنْجَۂ مِژْگاں

رک : پنجۂ مژہ.

پَنْجَۂِ ضَرغام

شیر کا پنجہ (کنایۃً) بہت مضبوط ہاتھ ، (مجازاََ) ایسی گرفت جس سے بچا نہ جا سکے .

پَنْجَہ لَگْنا

ضرب لگنا.

پَنْجَہ دینا

کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

پَنْجَۂ غَم

غم کا ہاتھ

پَنْجَۂ عِشْق

claw, grip of love

پُنْجالی

رک : پُنجا (۱)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُنْجا کے معانیدیکھیے

پُنْجا

punjaa•पुंजा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری مالیات شکار باربرداری

  • Roman
  • Urdu

پُنْجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

اسم، مذکر

  • (حمالی) حمالوں کا ایک قسم کا تھیلا جس میں وہ سامان بھر کر سر یا کمر پر اٹھاتے ہیں، اکھّا، خرجی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پُونجا

گٹھا، پولا

Urdu meaning of punjaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo araazii jis kii aab-e-paashii aasaanii se na ho sake
  • (hammaalii) hammaalo.n ka ek kism ka thailaa jis me.n vo saamaan bhar kar sar ya kamar par uThaate hain, akkhাa, Khurjii

पुंजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषिकार्य) वे खेत जिनकी सिंचाई आसानी से न हो सके

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कुम्हारी, भारवहन, बोझ उठाना) हम्मालों अर्थात क़ुलियों का एक प्रकार का थैला जिसमें वे सामान भर कर सर या कमर पर उठाते हैं

پُنْجا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُنْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُنْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone