تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینجَن" کے متعقلہ نتائج

پَینجَن

جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

پَینجْنی

پنجنی

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

پَنْجوں

پنجہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

پَینتَن

جوتا ، نعلین ، پاپوش .

پَیْجَن

ایک قسم کا پاؤں کا زیور، جو جھاجن اور پایل کی طرح ہوتا ہے

پینجْھنی

رک : پین٘جنی (۱) معنی نمبر ۱.

پِنْجْنی

رک : پین٘جنی ، پرندے (خصوصاً کبوتر) کے پان٘و میں ڈالنے کی جھاجھن۔

پانجْنا

دھات کے برتن میں ٹان٘کا لگانا، برتن کا سوراخ بند کرنا، جھالنا، ران٘جنا، دھات کے دو ٹکڑوں کو ٹان٘کا لگا کر جوڑنا

پَنْجَنا

ران٘گ یا ٹان٘کے سے پیوست کرنا، جھلائی کرنا، جھلنا

پَنْجْوانا

پِنجنا (رک) کا متعدی.

پَنْجَھنی

(کبوتر بازی) رک : پین٘جنی.

پَینج

مور کی دم .

پُرَن٘جَن

زندہ اصول، زندگی، روح (بادشاہ کی شکل میں تجسیم)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینجَن کے معانیدیکھیے

پَینجَن

pai.njan•पैंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَینجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • جھان٘جن اور پایل کی قسم کا ایک زیور، پازیب

Urdu meaning of pai.njan

  • Roman
  • Urdu

  • jhaanjan aur paa.el kii qasam ka ek zevar, paazeb

English meaning of pai.njan

Noun, Masculine, Feminine

  • an anklet with small bells

पैंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पायल, पैरों में पहना जाने वाला आभूषण, पाज़ेब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone