تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیروں کا سایا" کے متعقلہ نتائج

پِیرُو

ایک قسم کا مرغ، جو جسامت میں عام مرغ سے بڑا ہوتا ہے، فیل مرغ، پیلو

پَیرَو

عمل کرنے والا، عمل پیرا ہونے والا

پیرُو

بحر، سمندر

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

پِیروزَہ

اردو میں ’فیروزہ‘ بولتے ہیں

پَیروں

پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پِیروں کا سایَہ

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پَیروں تَلے گَنْگا بَہْنا

قبضۂ قدرت میں ہونا ، دسترس ہونا ؛ دولت مند ہونا ، خوش بخت ہونا.

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَیروکار اِستِغاثَہ

(قاتون)استغاثے اپنا مقدمہ شروع کرتے ہوئے ان امور کی صراحت کرے گا جن کی ضرورت ہو .

پَیرْوِیٔ رَسْم و رَہِ عَامْ

following the common customs and traditions

پیروٹا

چھوٹا پیڑ (مجازاً) کمزور انسان یا بے حقیقت شے.

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پِیروز

مظفر و منصور، کامیاب، (مجازاً) بشاش، فیروز

پَیروں کی مِہنْدی چھُوٹْنا

رک: پانْو کی مہنْدی (نہ) چھُوٹنا .

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

be unable to move because of having applied henna on feet

پَیروکاری

Adovcacy

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

پَیروں کی چاپ

آہٹ ، آواز پا.

پَیروکار

کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

پِیروں کا سایا

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

پیروں میں سر دینا

کسی کے پیروں پر اپنا سر رکھنا ، خوشامد کرنا .

پَیروں میں گِرنا

رک : پیروں پڑنا .

پَیروکارِ سَرکار

(قانون) وہ وکیل یا پولیس افسر جو سرکار کی طرف سے پیروی کرے، سرکاری وکیل

پَیروں پَر سَر رَکْھنا

بہت زیادہ خوشامد کرنا ، عجز و عاجزی کرنا .

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے سے زَمین کِھسَکنا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے کُچَل ڈالْنا

نہایت تحقیر کرنا ، حد درجہ سبک سمجھنا .

پَیروں نِیچے سے زَمِین نِکَل جانا

رک : پیروں تلے سے زمین نکل جانا.

پَیر وار

تیرنے والا ، تیراک.

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیروں کا سایا کے معانیدیکھیے

پِیروں کا سایا

piiro.n kaa saayaaपीरों का साया

  • Roman
  • Urdu

پِیروں کا سایا کے اردو معانی

  • اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

Urdu meaning of piiro.n kaa saayaa

  • Roman
  • Urdu

  • allaah haft-o-amaan me.n rakhe, auliyaa kii nigaah karam rahe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیرُو

ایک قسم کا مرغ، جو جسامت میں عام مرغ سے بڑا ہوتا ہے، فیل مرغ، پیلو

پَیرَو

عمل کرنے والا، عمل پیرا ہونے والا

پیرُو

بحر، سمندر

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

پِیروزَہ

اردو میں ’فیروزہ‘ بولتے ہیں

پَیروں

پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پِیروں کا سایَہ

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پَیروں تَلے گَنْگا بَہْنا

قبضۂ قدرت میں ہونا ، دسترس ہونا ؛ دولت مند ہونا ، خوش بخت ہونا.

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَیروکار اِستِغاثَہ

(قاتون)استغاثے اپنا مقدمہ شروع کرتے ہوئے ان امور کی صراحت کرے گا جن کی ضرورت ہو .

پَیرْوِیٔ رَسْم و رَہِ عَامْ

following the common customs and traditions

پیروٹا

چھوٹا پیڑ (مجازاً) کمزور انسان یا بے حقیقت شے.

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پِیروز

مظفر و منصور، کامیاب، (مجازاً) بشاش، فیروز

پَیروں کی مِہنْدی چھُوٹْنا

رک: پانْو کی مہنْدی (نہ) چھُوٹنا .

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

be unable to move because of having applied henna on feet

پَیروکاری

Adovcacy

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

پَیروں کی چاپ

آہٹ ، آواز پا.

پَیروکار

کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

پِیروں کا سایا

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

پیروں میں سر دینا

کسی کے پیروں پر اپنا سر رکھنا ، خوشامد کرنا .

پَیروں میں گِرنا

رک : پیروں پڑنا .

پَیروکارِ سَرکار

(قانون) وہ وکیل یا پولیس افسر جو سرکار کی طرف سے پیروی کرے، سرکاری وکیل

پَیروں پَر سَر رَکْھنا

بہت زیادہ خوشامد کرنا ، عجز و عاجزی کرنا .

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے سے زَمین کِھسَکنا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے کُچَل ڈالْنا

نہایت تحقیر کرنا ، حد درجہ سبک سمجھنا .

پَیروں نِیچے سے زَمِین نِکَل جانا

رک : پیروں تلے سے زمین نکل جانا.

پَیر وار

تیرنے والا ، تیراک.

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیروں کا سایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیروں کا سایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone