تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپڑ" کے متعقلہ نتائج

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پاپْڑی پَتَنگ

ایک پتنگ جو باریک تر کاغذ سے بنایا جاتا ہے

پاپَڑ کھار

رک : پاپڑا کھار .

پاپَڑ پِیٹْنا

رک : پاپڑ بیلنا.

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

پاپَڑ بِلْوانا

پاپڑ بیلنا (رک) کا متعدی.

پاپْڑی لون

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپْڑا کھار

کیلے کے پیڑ کی راکھ جو بجائے نمک پاپڑ کو خستہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

پاپْڑی نَمَک

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

کَروڑی پاپَڑ

کڑہائی کے پاپڑ.

بَڑے پاپَڑ بیلے ہیں

(has/have) striven hard (for it)

مار دِیا ہے پاپَڑ والے کو

دشمن کو شکست دی اور مدّعا حسبِ دلخواہ حاصل کر لیا .

خُوب پاپَڑ بیلے

بہت کچھ تدبیریں کیں، بڑی محنت کی، رنج اٹھایا، بیماری اٹھائی

کَڑھائی کے پاپَڑ

ایک وضع کے پاپڑ جو سویّوں کے گول گول چھتّے کی طرح ہوتے ہیں.

بَڑے پاپَڑ بیلے

بری محنت کی ، بیماری اٹھائی ، تکلیف بھگتی

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

اَللہ اَللہ کَرْتی تھی، گھی کے پاپَڑ تَلْتی تھی، پاپَڑ ہوئے تمام، بیٹا کَرے آرام

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپڑ کے معانیدیکھیے

پاپڑ

paapa.Dपापड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاپڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے
  • پپڑی، باریک تہ، چھلکا
  • پاپڑ بیلنا، بیلن سے بیل کر پاپڑبنانا، کنایتہً) تنگی سے وقت بسر کرنا، مصیبت کے دن بھرنا، مصیبت اٹھانا ۔۳۔ نہایت محنت کرنا۔ سخت کام کرنا۔؎ چالیں چلنا۔ بُری حرکتیں کرنا۔؎ پاپڑ پیٹنا۔ (دہلی) پاپڑ بیلنا
  • مذکر۔ ڈھاک کا پھل، ایک درخت کا نام پاپڑ کھار، مذکر۔ وہ نمک جو پاپڑ میں ڈالتے ہیں، دکن میں پاپڑ کھار کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of paapa.D

  • Roman
  • Urdu

  • muung ya u.Dad ke aaTe kii nihaayat patlii aur masaaledaar chapaatii jo talne ya sekne ke baad nihaayat karaarii ho jaatii hai aur zaraa saa zor pa.Dne par TuuT jaatii hai
  • pap.Dii, baariik taa, chhilkaa
  • paapa.D bailnaa, belan se bail kar paapa.D banaanaa, kanaa.etan) tangii se vaqt basar karnaa, musiibat ke din bharnaa, musiibat uThaanaa ।३। nihaayat mehnat karnaa। saKht kaam karnaa। chaale.n chalnaa। burii harakte.n karnaa। paapa.D piiTnaa। (dillii) paapa.D bailnaa
  • muzakkar। Dhaak ka phal, ek daraKht ka naam paapa.D Khaar, muzakkar। vo namak jo paapa.D me.n Daalte hain, dakkan me.n paapa.D Khaar kahte hai.n

English meaning of paapa.D

Noun, Masculine

  • a thin layer
  • papar, papad, very thin, crisp bread made of any pulse or rice
  • thin, light soil, fertile soil

Adjective

  • dry, parched
  • very thin

पापड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उर्द, मूंग आदि दालों, मैदे, चौरेठे आदि अन्नों अथवा आलू की बनी हुई एक तरह की मसालेदार पतली चपाती जिसे तल या भूनकर भोजन आदि के साथ खाया जाता है
  • उड़द, मूँग, आलू आदि से निर्मित एक गोलाकार बारीक मसालेदार पपड़ी या रोटी जिसे तल कर या सेक कर खाया जाता है
  • पापड़ जैसी कोई सूखी और गोल चीज़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پاپْڑی پَتَنگ

ایک پتنگ جو باریک تر کاغذ سے بنایا جاتا ہے

پاپَڑ کھار

رک : پاپڑا کھار .

پاپَڑ پِیٹْنا

رک : پاپڑ بیلنا.

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

پاپَڑ بِلْوانا

پاپڑ بیلنا (رک) کا متعدی.

پاپْڑی لون

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپْڑا کھار

کیلے کے پیڑ کی راکھ جو بجائے نمک پاپڑ کو خستہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

پاپْڑی نَمَک

بورہ، ایک قسم کا نمک

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

کَروڑی پاپَڑ

کڑہائی کے پاپڑ.

بَڑے پاپَڑ بیلے ہیں

(has/have) striven hard (for it)

مار دِیا ہے پاپَڑ والے کو

دشمن کو شکست دی اور مدّعا حسبِ دلخواہ حاصل کر لیا .

خُوب پاپَڑ بیلے

بہت کچھ تدبیریں کیں، بڑی محنت کی، رنج اٹھایا، بیماری اٹھائی

کَڑھائی کے پاپَڑ

ایک وضع کے پاپڑ جو سویّوں کے گول گول چھتّے کی طرح ہوتے ہیں.

بَڑے پاپَڑ بیلے

بری محنت کی ، بیماری اٹھائی ، تکلیف بھگتی

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

اَللہ اَللہ کَرْتی تھی، گھی کے پاپَڑ تَلْتی تھی، پاپَڑ ہوئے تمام، بیٹا کَرے آرام

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone