تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپَّڑ" کے متعقلہ نتائج

پَپَّڑ

پرت ، تہ ۔

پَپَّڑ پارَہ

وہ خشک پوست جو زخم کے کنارے چپکا رہتا ہے

پَڑ

پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پَپڑا جانا

۔ (لکھنؤ) ۱۔پپڑی بندھنا۔ سوکھ جانا۔ خشک ہوجانا۔ کسی چیز کا خشک ہوجانے سے پارہ پارہ ہوجانا۔ لب کا خشک ہوجانا۔ (فقرہ) ماما نے آٹا گوندھا تھا رکھّے پپڑا گیا۔

پَپڑْیا جانا

پپڑانا، سوکھ جانا، پھٹ جانا، پپڑی پڑ جانا

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

پَپْڑی پَڑْنا

ملائی پڑنا، پرت جمنا

پَپْڑی جَمْنا

پپڑی جمانا کا لازم، پڑی جم جانا، کتھے وغیرہ کا جم جانا، تہ جمنا، پرت جمنا

پَپْڑی بَندھْنا

پپڑانا، پپڑی آجانا

پَپڑی جمانا

تہ جمانا، (دہلی) حق قائم کرنا

پَپَڑیا کَتّھا

ایک طرح کا پپڑی دار کتھا جو عمدہ اور صاف ہوتا ہے، سفید عمدہ ہلکا کتھا

پَپڑی جَم جانا

be encrusted, form a crusty or thin layer on surface

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپَّڑ کے معانیدیکھیے

پَپَّڑ

pappa.D•पप्पड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَپَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرت ، تہ ۔
  • چھال ؛ چھلکا ، پپڑی ؛ کھرنڈ
  • دیوار کی کہگل کا وہ حصہ جو پھول کر علیحدہ ہوجاتا ہے
  • رک : پاپڑا ؛ پَپُڑا.

Urdu meaning of pappa.D

  • Roman
  • Urdu

  • parat, taa
  • chhaal ; chhilkaa, pap.Dii ; kharnaD
  • diivaar kii kahgil ka vo hissaa jo phuul kar alaihdaa hojaataa hai
  • ruk ha pa pa.Daa ; papu.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone