تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑْپَھڑِیا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْپَھڑِیا

پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

پَھڑْپَھڑا کَر اُڑ جانا

قوت پرواز حاصل کر لینا ، پر جھٹک کر اڑ جانا ، (مجازاً) چلا جانا ، نکل جانا ، راہ سوجھ جانا .

پَڑپَڑ

گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز، پڑاپڑ

پِڑْپِڑ

دست آنے کی آواز

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِیوی پَھڑپَھڑا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی بیوی ہڑبڑا کے اٹھی .

پَھڑْپَھڑاتا

خستہ، نرم، بکھر جانے والا

پَھڑْپَھڑانا

پھڑ پھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا

پھیپھڑا

سینہ کے اندر تھیلی کی طرح کا عضو جس کی مدد سے سان٘س لیا جاتا ہے، شُش

پھیپھْڑی

حالت نزع میں من٘ھ تک آنے والی وہ سان٘س جو پھیپھڑے کی آواز ساتھ لاتی ہے ،(مجازاً) آخری چند سان٘س، پھیپھڑا، ہون٘ٹوں کی خشکی پپڑی، جوگرمی کی وجہ سے لبوں پر بن٘دھ جاتی ہے

پَھڑْپَھڑاہَٹ

پھڑ پھڑانے کا عمل یا حالت و کیفیت، پر مارنے یا ہوا میں ہلنے کی آواز

پَھڑْپَھڑاٹ

رک : پھڑ پھڑاہٹ .

دِل پَھڑپَھڑانا

بے قرر ہونا ، تڑپنا ، بے چین ہونا.

پھیپھڑا جلانا

(کسی کی) خیر خواہی کرنا، سگھڑ بھلائی کرنا، کسی اور کی خاطر تکیف اُٹھانا

کان پھڑپَھڑانا

کتے کا دونوں کانوں کو ہلانا جو سفر کے حق میں بدشگون خیال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْپَھڑِیا کے معانیدیکھیے

پَھڑْپَھڑِیا

pha.Dpha.Diyaa•फड़फड़िया

وزن : 2112

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

پَھڑْپَھڑِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .
  • ایک پرندے کا نام .

Urdu meaning of pha.Dpha.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • pha.D pha.D karne vaala (shaKhs ya parindaa) ; chaalaak, chust, hoshyaar, tez, jaldbaaz
  • ek parinde ka naam

English meaning of pha.Dpha.Diyaa

Noun, Masculine

  • name of a bird

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑْپَھڑِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑْپَھڑِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone