تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَووَر" کے متعقلہ نتائج

پَچَووَر

جس کی پان٘چ تہیں کی گئی ہوں ، پان٘چ پرت کا ، پان٘چ تہ یا پرت کیا ہوا ، پَچَہْرا .

پَچَور

گاؤں کا مکھیا، سردار، سرغنہ

پَچار

ایک درخت تقریباً نصف قد آدم کے برابر ، تالاب ، جھیل اور نہر کے کنارے اگتا ہے ، شاخیں جڑ سے اگتی اور مجوف گرہ دار ہوتی ہیں ہر گرہ پر پتے عریض و طویل اور نوک دار پیدا ہوتے ہیں . پتوں کے تلے کا حصہ سرخی و سیاہی مائل ہوتا ہے اور ان پر تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، اس کی سوکھی شاخیں نیلے ڈورے میں لپیٹ کر بیماروں کے ہاتھ پان٘و میں بان٘دھتے ہیں تاکہ بھوت پریت سے محفوظ رہیں.

پُچار

low alluvial land which is irrigated by river or canal water

پَچَّر

لکڑی کی کھپچی یا اسی طرح کا لوہے کا ٹکڑا جو کسی لکڑی وغیرہ کی دراڑ میں اسے کھلا رکھنے کے لیے اڑایا یا ٹھون٘کا جائے ، اڑان.

پِچَھوری

پچھورا کی تصغیر، سر کا رومال، پچھوڑی

پَچَھورا

چادر یا دوپٹا جسے کندھے پر ڈالتے یا کمر میں باندھ لیتے ہیں .

پُچارا

کوچی ، برش ، پوتا.

پَچَہْرَہ

رک : پچوور .

پِچْرِیا

ایک قسم کا چھوٹا کولھو جس کی کوٹھی چھوٹی ہوتی ہے

پُچارَہ

پُچارا (رک) کی ایک املائی شکل.

پَچَہْرا

رک : پچوور .

پوچارَہ

رک : پُچارا .

پُھچارا

رک : پچارا ؛ اونی نمدہ جس س کچنی پالش یا مرہم لگیا جاتا ہے .

پَچھیرُو

پر والا ، پردار ، پرندہ ، پکھیرو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَووَر کے معانیدیکھیے

پَچَووَر

pachavvar•पचव्वर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَچَووَر کے اردو معانی

صفت

  • جس کی پان٘چ تہیں کی گئی ہوں ، پان٘چ پرت کا ، پان٘چ تہ یا پرت کیا ہوا ، پَچَہْرا .

Urdu meaning of pachavvar

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii paanch tahe.n kii ga.ii huu.n, paanch parat ka, paanch taa ya parat kyaa hu.a, pachah॒ra

पचव्वर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी पाँच तहें की गयी हों, पाँच परतों वाला, पाँच तह या परतें किया हुआ, पचेहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَووَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَووَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone