تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَوآ" کے متعقلہ نتائج

پَچَوآ

کسی کپڑے پر چھین٘ٹ چھپ چکنے کے بعد آٹھ یا بارہ دن تک اسے دھوپ میں کھلا رکھنا

پَچْوی

رک : پچوائی .

پِچو

روئی

پِچُو

۱۶ (سولہ) ماشے کی ایک تول

پچوں

pitches

پِچْوَہ

ہاتھی کے ساز کا ایک حصہ جو رسیوں کا ایک جال نما بن٘د ہوتا ہے اور پٹھے کی طرف بان٘دھا جانا ہے ، جال ، جالی .

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پُوچھ

پرسش، باز پرس، استفسار، دریافت، واقفیت

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

پِیچھیں

بعد میں .

پِیچُھو

۲. بعد ، اخیر .

پِیچھا

عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.

پیچ

بل، شکن، الجھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَوآ کے معانیدیکھیے

پَچَوآ

pachau.aa•पचौआ

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَچَوآ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کپڑے پر چھین٘ٹ چھپ چکنے کے بعد آٹھ یا بارہ دن تک اسے دھوپ میں کھلا رکھنا

Urdu meaning of pachau.aa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kap.De par chhiinT chhup chikne ke baad aaTh ya baarah din tak use dhuup me.n khulaa rakhnaa

English meaning of pachau.aa

Noun, Masculine

  • after printing the chintz on the cloth, keep it in the sun for 10-12 days

पचौआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े पर छींट की छपाई करने के बाद उसे १०-१२ दिनों तक धूप में रखने की क्रिया, जिससे छपाई के समय कपड़े पर पड़े हुए दाग या धब्बे छूट जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَوآ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَوآ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone