تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْوانسا" کے متعقلہ نتائج

پَچْوانسا

ہل میں ہرس اور ناگر کے جوڑپر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے، گن٘دھیل

پَتْوانسا

جال ، (فُلفُل) میں کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا .

پَنْوانسا

تسوان٘سہ (رک) کا بیسواں حصہ .

پَتْوانسَہ

پتوانسہ یا پتوانسی بیسواں حصہ ہے تسوانسہ کا تسوانسہ یا تسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوانسہ کا اور بسوانسہ یا بسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوہ کا اور بسوہ بیسواں حصہ بیگھ کا جو ۲۶۰۰ مربع گز کا ہوتا ہے ، بیگھے کا سب سے چھوٹا حصہ .

پِچْھوانسی

ہرس اور ناگر کے جوڑ پر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے ، گندھیل

پَروانہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوانا

پھانسا

۱. پھندا، جال.

پَچْتانا

اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا، پشیمان ہونا

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پَٹْوانا

پاٹنا کا تعدیہ

پَلْوانا

پرورش کرانا

پَرْوانَہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پانسہ

گھن٘گرو بنانے کا ٹھپا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْوانسا کے معانیدیکھیے

پَچْوانسا

pachvaa.nsaa• पचवाँसा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَچْوانسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہل میں ہرس اور ناگر کے جوڑپر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے، گن٘دھیل

Urdu meaning of pachvaa.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • hal me.n hirs aur naagar ke jo.Dpar phansaa hu.a chobii fan jo DaanT hotaa hai, gandhiil

English meaning of pachvaa.nsaa

Noun, Masculine

  • wedge inserted at the junction of beam and spindle of a plough

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْوانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْوانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone