تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَخْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچَخْنا

کسی ابھری ہوئی چیز کا دب جانا ، بیٹھ جانا ، پچک جانا.

ناک پَچَخْنا

۔ ناک پچکنا۔ ناک کا بیٹھ جانا۔

پچخنی

خوشامد کرنے والی عورت

پِچَکْنا

دبنا، پٹخ جانا، دھنسنا، بیٹھنا (کسی ابھار وغیرہ کا) بیٹھ جانا

پَٹَخْنا

زمین پر دے مارنا ، پچھاڑنا ؛ (بے پروائی سے) پٹکنا ، پھین٘کنا.

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پَخْنا

بیہودہ، بدتہذیب، کمینہ، سفلہ، پخ مچانے والا، جھگڑالو، اوہ گو

پِچْنا

دب جانا، کچل جانا

پَچْنا

ہضم ہونا ، تحلیل ہونا ، موافق آنا.

پَچانا

ہضم کرنا، گوارا کرنا

پُچْھنا

وہ کپڑا، جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچھا جاتا ہے

پِچْخا

رک : پچکا ، پچخا ہوا ، دبا یا بیٹھا ہوا (مٹاپا یا ابھار وغیرہ) .

پَچ گُنا

پان٘چ درجے زیادہ، پانچ سے ضرب دیا ہوا

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پِھرْنا

گھومنا ، سیر کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَخْنا کے معانیدیکھیے

پِچَخْنا

pichaKHnaa•पिचख़ना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِچَخْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی ابھری ہوئی چیز کا دب جانا ، بیٹھ جانا ، پچک جانا.

Urdu meaning of pichaKHnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ubhrii hu.ii chiiz ka dab jaana, baiTh jaana, pachak jaana

पिचख़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी उभरी हुई चीज़ का दब जाना, बैठ जाना, पिचक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَخْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَخْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone