تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹْنا

(of a secret) to leak out, trickle out, (of blisters) erupt all over the body, (of colour or light) appear, spread, (of the eye) become blind, (of the head) be injured, smashed, be diffused (as smell), go away, part, separate, gush (tears or water), rise, shoot, bud, germinate, say, open the mouth, to be broken into, be broken, be separated, split, burst

کُچْلِیاں پُھوٹْنا

کُچلیاں نکلنے کی ابتدا ہونا ؛ ہوشیار ہونا

سِینگ پُھوٹْنا

رک : سینْک نکلنا .

غُنْچَہ پُھوٹْنا

پھول کھلنا ، کلی چٹکنا.

تُخْم پُھوٹْنا

رک : تخم اُگنا.

کَلْیاں پُھوٹْنا

پرندوں کی کھال پر چھوٹے چھوٹے پَر نمایاں ہونا ، پرندوں کے چوزوں کے پر نکلنا .

قِسْمَت پُھوٹْنا

بُرے دن آنا، تقدیر بگڑنا، ادبار آنا.

مُنہ پُھوٹْنا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

بَھنْڈا پُھوٹْنا

راز فاش ہونا

کَنْٹھ پُھوٹْنا

بلوغت کے آثار نمایاں ہونا، سنِ بلوغت کو پہنچنا.

رَنگ پُھوٹْنا

رن٘گت چڑھنا، رنگین ہونا

لِکّھا پُھوٹْنا

قسمت خراب ہونا.

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

عَکْس پُھوٹْنا

جھلک دکھائی دینا ، عکس نمودار ہونا .

شُعاع پُھوٹْنا

کرنیں ، تجلی پیدا ہونا . روشنی پھیلنا ، ضیا پاش ہونا .

کِرَن پُھوٹْنا

سورج وغیرہ سے کرن کا نکلتنا ، چمکنا ، چمک پیدا ہونا .

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

آنکھ پُھوٹْنا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ چشم ہو جانا

حَرْف پُھوٹْنا

حرف کا کاغذ کی دوسری طرف آ جانا.

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

سِیاہی پُھوٹْنا

سِیاہی کا کاغذ پر ایک طرف سے دُوسری طرف پُھوٹ کر نِکلنا ، نمود ہونا .

تَقْدِیر پُھوٹْنا

fall on evil days

کھاڑُو پُھوٹْنا

ٹَھگوں کا جماعت سے متفرق ہو جانا.

شَگُوفَہ پُھوٹْنا

شگوفہ نکلنا، مجازاً: بات میں بات پیدا ہونا

مُقَدَّر پُھوٹنا

تقدیر پھوٹ جانا، قسمت کا مخالف ہونا، کام حسبِ مُراد نہ ہونا، ناکام و نامراد رہنا

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

خَبَر پُھوٹْنا

رک : خبر پھیلنا .

پانی پُھوٹْنا

(کسی روک کو توڑ کر) پانی کا بہہ نکلنا، پانی جاری ہونا، زمین سے چشمہ نکلنا

ٹُوٹْنا پُھوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، مسلم نہ رہنا.

سِینا پُھوٹْنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

کَلی پُھوٹْنا

پرند کے ابتدائی پر نکلنا

نَصِیب پُھوٹْنا

قسمت بگڑنا، تقدیر بگڑنا، مصیبت آنا، ادبار آنا، برے لوگوں سے پالا پڑنا، برے گھر بیاہا جانا

نُور پُھوٹنا

روشنی جھلکنا ، روشنی نکلنا ، روشنی ہونا ، روشنی چھننا .

بُو پُھوٹْنا

مہک نکلنا

سِرا پُھوٹْنا

نِکلنا ، برآمد ہونا .

نَصِیبا پُھوٹنا

تقدیر بگڑنا ، بد نصیب ہو جانا ، بُرے دن آنا ۔

بِیج پُھوٹنا

بیج سے پودے کا نمایاں ہونا

جُگ پُھوٹْنا

رک : جُگ ٹوٹنا ۔

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

شاخ پُھوٹْنا

نیا سلسلہ جاری ہونا ، نئی بات ہونا .

زَبان پُھوٹْنا

بات کرنے کی ہمّت ہونا ، گویائی کی قوّت آنا ، بولنے لگنا.

سُوئی پُھوٹنا

اناج یا گھاس کا پہلا ریشہ زمین میں سے نکلنا

دِن پُھوٹْنا

دن چڑھنا

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

لَہُو پُھوٹْنا

رک : لہو پھوٹ کر بہنا .

راسْتَہ پُھوٹْنا

راستے سے راستہ نکلنا ، راستہ شروع ہونا .

سِینَہ پُھوٹْنا

رک : سِینہ پھٹنا .

پِیالَہ پُھوٹنا

۔پیالہ کا شکست ہوجانا۔ ؎

زَہْر پُھوٹْنا

تکلیف ہونا، پریشانی ہونا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

چَشْمَہ پُھوٹْنا

(کسی جذبے کا) جوش مارنا، شدت کے ساتھ ظاہر ہونا

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

کلھیا میں گڑ پھوٹنا

چھپا کرکوئی کا م ہونا، پوشیدہ کام ہونا

مُنھ سے پھوٹنا

کہنا، بولنا، کچھ بات کرنے سے

مُونْہ سے پُھوٹْنا

(تحقیراً) منہ سے بولنا ، کچھ کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

پُھوٹْنا

phuuTnaaफूटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: رنگ تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

پُھوٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (کسی سخت یا کراری چیز کا) ٹوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، شکستہ ہونا .
  • (غلاف یا جلد والی چیز کا) پھٹنا ، شق ہونا .
  • (کلی وغیرہ کا) نکلنا ، کھلنا ، شگفتہ ہونا .
  • (دیوار میں) سوراخ کیا جانا ، کومل ہونا .
  • بگڑنا ، خراب ہونا ، (آن٘کھ کے لیے) بینائی جاتی رہنا .
  • (ابھر کر یا سطح چھید کر) نکلنا ، باہر آنا ، ابل آنا.
  • (رن٘گ یا روشنی کا) ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ، نمودار ہونا ، جھلکنا ، پھیلنا .
  • (جسم پر دانے) نمودار ہونا ، پھلنا ، پھنسیاں نکلنا ؛ جذام ہو جانا .
  • (تخم کا) نمو پانا ، اگنا ، (شاخ کا) نمودار ہونا .
  • . الگ ہوجانا ، نکلنا ، الگ یا علیحدہ ہونا .
  • (تحقیر سے) بولنا ، کہنا (اکثر من٘ھ کے ساتھ) .
  • (شاخ کی طرح) الگ ہو کر کسی سیدھ میں جانا .
  • جدا ہونا ، کٹ جانا ، ساتھ چھوڑنا .
  • (پانی وغیرہ کا) جوش زن ہونا ، آپال آنا .
  • زخمی ہونا ، پھٹنا (سر وغیرہ کا).
  • آبلے وغیرہ میں سوراخ ہوجانا ، زخم یا پھوڑا پھٹ کر آلائش نکلنا (زخم یا آبلے وغیرہ کے ساتھ) .
  • (بو) نکلنا ، پھیلنا .
  • راز کا افشا ہونا ، بھید کھلنا ، مشتہر ہونا ، پھیل جانا (بات وغیرہ کے ساتھ).
  • کاغذ پر سیاہی کا نہ توڑ کر نمایاں ہونا
  • نابالغی کا زمانہ گزر جانے سے آواز کا صاف ہوجانا

Urdu meaning of phuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii saKht ya karaarii chiiz ka) TuuTnaa, Tuk.De Tuk.De honaa, shikasta honaa
  • (Galaaf ya jald vaalii chiiz ka) phaTnaa, shaq honaa
  • (kalii vaGaira ka) nikalnaa, khulnaa, shagufta honaa
  • (diivaar men) suuraaKh kiya jaana, komal honaa
  • biga.Dnaa, Kharaab honaa, (aankh ke li.e) biinaa.ii jaatii rahnaa
  • (ubhar kar ya satah chhed kar) nikalnaa, baahar aanaa, ubal aanaa
  • (rang ya roshnii ka) zaahir honaa, numaayaa.n honaa, namuudaar honaa, jhalaknaa, phailnaa
  • (jism par daane) namuudaar honaa, phalnaa, phunsiyaa.n nikalnaa ; jazaam ho jaana
  • (tuKhm ka) nimmo paana, ugnaa, (shaaKh ka) namuudaar honaa
  • . alag hojaana, nikalnaa, alag ya alaihdaa honaa
  • (tahqiir se) bolnaa, kahnaa (aksar munh ke saath)
  • (shaaKh kii tarah) alag ho kar kisii siidh me.n jaana
  • judaa honaa, kaT jaana, saath chho.Dnaa
  • (paanii vaGaira ka) josh zan honaa, aapaal aanaa
  • zaKhmii honaa, phaTnaa (sar vaGaira ka)
  • aable vaGaira me.n suuraaKh hojaana, zaKham ya pho.Daa phaT kar aalaa.iish nikalnaa (zaKham ya aable vaGaira ke saath)
  • (buu) nikalnaa, phailnaa
  • raaz ka ifshaa honaa, bhed khulnaa, mushtahir honaa, phail jaana (baat vaGaira ke saath)
  • kaaGaz par syaahii ka na to.D kar numaayaa.n honaa
  • naabaaliGii ka zamaana guzar jaane se aavaaz ka saaf hojaana

English meaning of phuuTnaa

Intransitive verb

  • ( of a secret) to leak out, trickle out, (of blisters) erupt all over the body, (of colour or light) appear, spread, (of the eye) become blind, (of the head) be injured, smashed, be diffused (as smell), go away, part, separate, gush (tears or water), rise, shoot, bud, germinate, say, open the mouth, to be broken into, be broken, be separated, split, burst
  • sprout, bloom

फूटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • खिलना, निकलना, टूटना
  • मिट्टी, धातु आदि की बनी हुई वस्तु का आघात लगने पर अथवा गिरने के फलस्वरूप अनेक छोटे-छोटे टुकड़ों में विभक्त होना। जैसे-(क) शीशा फूटना। (ख) स्लेट फूटना।
  • विशेषतः किसी कड़ी और प्रायः गोलाकार चीज का आघात लगने पर या दबाव पड़ने पर इस प्रकार टूटना कि उसके अंदर का अवकाश आस-पास के अवकाश के साथ मिलकर एक हो जाय। जैसे-मटका या हँडिया फूटना।
  • आघात या प्रहार से किसी वस्तु के छोटे-छोटे टुकड़े हो जाना; खंडित होना
  • चोट लगने से शरीर के किसी अंग से ख़ून बहने लगना
  • अंकुर, शाखा आदि का निकलना
  • एक पक्ष छोड़कर दूसरे पक्ष में चले जाना
  • इस प्रकार विकृत होना कि किसी काम का न रह जाए
  • किसी मुख्य मार्ग से उपमार्ग निकलना
  • कोई गुप्त बात, भेद या रहस्य का सभी पर प्रकट होना
  • साथ न रह कर अलग-अलग रहना
  • रासायनिक पदार्थ बम, गोले आदि का फटना; विस्फोट होना
  • ऊपरी आवरण को तोड़कर वेगपूर्वक बाहर निकलना
  • रोग का प्रकट होना
  • {व्यं-अ.} मुख से शब्द उच्चारित होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹْنا

(of a secret) to leak out, trickle out, (of blisters) erupt all over the body, (of colour or light) appear, spread, (of the eye) become blind, (of the head) be injured, smashed, be diffused (as smell), go away, part, separate, gush (tears or water), rise, shoot, bud, germinate, say, open the mouth, to be broken into, be broken, be separated, split, burst

کُچْلِیاں پُھوٹْنا

کُچلیاں نکلنے کی ابتدا ہونا ؛ ہوشیار ہونا

سِینگ پُھوٹْنا

رک : سینْک نکلنا .

غُنْچَہ پُھوٹْنا

پھول کھلنا ، کلی چٹکنا.

تُخْم پُھوٹْنا

رک : تخم اُگنا.

کَلْیاں پُھوٹْنا

پرندوں کی کھال پر چھوٹے چھوٹے پَر نمایاں ہونا ، پرندوں کے چوزوں کے پر نکلنا .

قِسْمَت پُھوٹْنا

بُرے دن آنا، تقدیر بگڑنا، ادبار آنا.

مُنہ پُھوٹْنا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

بَھنْڈا پُھوٹْنا

راز فاش ہونا

کَنْٹھ پُھوٹْنا

بلوغت کے آثار نمایاں ہونا، سنِ بلوغت کو پہنچنا.

رَنگ پُھوٹْنا

رن٘گت چڑھنا، رنگین ہونا

لِکّھا پُھوٹْنا

قسمت خراب ہونا.

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

عَکْس پُھوٹْنا

جھلک دکھائی دینا ، عکس نمودار ہونا .

شُعاع پُھوٹْنا

کرنیں ، تجلی پیدا ہونا . روشنی پھیلنا ، ضیا پاش ہونا .

کِرَن پُھوٹْنا

سورج وغیرہ سے کرن کا نکلتنا ، چمکنا ، چمک پیدا ہونا .

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

آنکھ پُھوٹْنا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ چشم ہو جانا

حَرْف پُھوٹْنا

حرف کا کاغذ کی دوسری طرف آ جانا.

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

سِیاہی پُھوٹْنا

سِیاہی کا کاغذ پر ایک طرف سے دُوسری طرف پُھوٹ کر نِکلنا ، نمود ہونا .

تَقْدِیر پُھوٹْنا

fall on evil days

کھاڑُو پُھوٹْنا

ٹَھگوں کا جماعت سے متفرق ہو جانا.

شَگُوفَہ پُھوٹْنا

شگوفہ نکلنا، مجازاً: بات میں بات پیدا ہونا

مُقَدَّر پُھوٹنا

تقدیر پھوٹ جانا، قسمت کا مخالف ہونا، کام حسبِ مُراد نہ ہونا، ناکام و نامراد رہنا

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

خَبَر پُھوٹْنا

رک : خبر پھیلنا .

پانی پُھوٹْنا

(کسی روک کو توڑ کر) پانی کا بہہ نکلنا، پانی جاری ہونا، زمین سے چشمہ نکلنا

ٹُوٹْنا پُھوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، مسلم نہ رہنا.

سِینا پُھوٹْنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

کَلی پُھوٹْنا

پرند کے ابتدائی پر نکلنا

نَصِیب پُھوٹْنا

قسمت بگڑنا، تقدیر بگڑنا، مصیبت آنا، ادبار آنا، برے لوگوں سے پالا پڑنا، برے گھر بیاہا جانا

نُور پُھوٹنا

روشنی جھلکنا ، روشنی نکلنا ، روشنی ہونا ، روشنی چھننا .

بُو پُھوٹْنا

مہک نکلنا

سِرا پُھوٹْنا

نِکلنا ، برآمد ہونا .

نَصِیبا پُھوٹنا

تقدیر بگڑنا ، بد نصیب ہو جانا ، بُرے دن آنا ۔

بِیج پُھوٹنا

بیج سے پودے کا نمایاں ہونا

جُگ پُھوٹْنا

رک : جُگ ٹوٹنا ۔

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

شاخ پُھوٹْنا

نیا سلسلہ جاری ہونا ، نئی بات ہونا .

زَبان پُھوٹْنا

بات کرنے کی ہمّت ہونا ، گویائی کی قوّت آنا ، بولنے لگنا.

سُوئی پُھوٹنا

اناج یا گھاس کا پہلا ریشہ زمین میں سے نکلنا

دِن پُھوٹْنا

دن چڑھنا

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

لَہُو پُھوٹْنا

رک : لہو پھوٹ کر بہنا .

راسْتَہ پُھوٹْنا

راستے سے راستہ نکلنا ، راستہ شروع ہونا .

سِینَہ پُھوٹْنا

رک : سِینہ پھٹنا .

پِیالَہ پُھوٹنا

۔پیالہ کا شکست ہوجانا۔ ؎

زَہْر پُھوٹْنا

تکلیف ہونا، پریشانی ہونا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

چَشْمَہ پُھوٹْنا

(کسی جذبے کا) جوش مارنا، شدت کے ساتھ ظاہر ہونا

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

کلھیا میں گڑ پھوٹنا

چھپا کرکوئی کا م ہونا، پوشیدہ کام ہونا

مُنھ سے پھوٹنا

کہنا، بولنا، کچھ بات کرنے سے

مُونْہ سے پُھوٹْنا

(تحقیراً) منہ سے بولنا ، کچھ کہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone