تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پُھوٹْنا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

مُنہ پَھٹْنا

کسی تیز مسالے سے منھ کے اندر کی کھال میں سوزش پیدا ہونا یا ٹکڑے اُڑجانا ، منھ کٹ جانا۔

مُنہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ سے پُھوٹنا

بتانا ، کچھ بولنا یا بات کرنا (بے تکلفی ، خلاف ِمحل خاموشی یا کسی کی خموشی سے انقباض کے موقع پر) ۔

مُنھ سے پھوٹنا

کہنا، بولنا، کچھ بات کرنے سے

مُنہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُنہ پَر ٹِھیکرے پُھوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ۔

مُنھ پِیٹنا

اپنے چہرے پر تھپّڑ مارنا، کمال غصّہ یا حسرت وافسوس اور رنج وغم کرنا، ماتم کرنا، پچھتانا

مُنہ پِیٹنا

نہایت غصے ، غم یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ پر پے درپے طمانچے مارنا ، ماتم کرنا ؛ پچھتانا ، ملال کرنا ۔

مُنہ پُھولْنا

ناراضی یا خفگی سے منھ بننا ، روٹھنے سے منھ سُوجنا ، آزردہ ہونا ، برہم ہونا ۔

پَٹّوں میں ہونا

قبضے میں ہونا ، پَٹّی میں ہونا ، دھوکے فریب یا باتوں میں آجانا یا آیا ہونا.

پَٹوں میں بَیٹْھنا

حریف کی رانوں میں سر دے کر اسے اُلٹ دینا.

جی میں پَیٹْھنا

دل میں گھسنا، دل میں کھبنا

مُنہ کو پِیٹنا

رک : منہ پیٹنا جو فصیح ہے ۔

پَٹّوں میں چُھپْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پُھوٹْنا

mu.nh phuuTnaa•मुँह फूटना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پُھوٹْنا کے اردو معانی

  • منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

Urdu meaning of mu.nh phuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh pak jaana, zabaan me.n chhaale pa.D jaana

मुँह फूटना के हिंदी अर्थ

  • मुँह पक जाना, ज़बान में छाले पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone