تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسْکانا" کے متعقلہ نتائج

پَھسْکانا

پھسکنا کا تعدیہ، بکھرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھٹنا، پھاڑنا، درز پڑنا، (پانی یا ہوا میں) راستہ کاٹنا، ڈھیلا کرنا، توجہ کم کرنا

پَھسَکْنا

دھسکنا، اندر کی طرف بیٹھا، کیچڑ میں پھنس جانا، پھسکانا

پُھسَکْنا

چغلی کھانا، چپکے سے کان میں کہنا

پِھسَکْنا

۰۲ پھن٘کار .

پَھٹْکانا

رک : پھٹکنا ، جس کا یہ تعدیہ ہے .

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پَھنکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ

پَھکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ .

پَھسانا

پھن٘سنا کا تعدیہ، گھیرنا، مشکل حالات میں ڈالنا، مشکلات میں ڈالنا

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پِھکانا

پھکیتی کی تعلیم دینا .

پُھنکانا

پُھنکار کے زور سے کھن٘چ آنا .

پُھکانا

پُھکنا کا تعدیہ

پَھسَک جانا

رک : پھسکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسْکانا کے معانیدیکھیے

پَھسْکانا

phaskaanaa•फस्काना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَھسْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھسکنا کا تعدیہ، بکھرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھٹنا، پھاڑنا، درز پڑنا، (پانی یا ہوا میں) راستہ کاٹنا، ڈھیلا کرنا، توجہ کم کرنا

Urdu meaning of phaskaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phisknaa ka taadiya, bikharnaa, Tuk.De Tuk.De karnaa, phaTnaa, phaa.Dnaa, darz pa.Dnaa, (paanii ya havaa me.n ) raasta kaaTnaa, Dhiilaa karnaa, tavajjaa kam karnaa

English meaning of phaskaanaa

Transitive verb

  • burst open
  • slacken, loosen

फस्काना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गर्भवती करना।
  • धंसाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone