تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسْکی" کے متعقلہ نتائج

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

جَلی پُھسْکی

نہایت سخت بدبو دار بغیر آواز کا پاد

کانا پُھسکی

کانا پُھوسی جو فصیح ہے، سرگوشی، کُھسر پُھسر، چُپکے چُپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کَن پُھسْکی

کانا پھوسی، سرگوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسْکی کے معانیدیکھیے

پَھسْکی

phaskiiफस्की

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھسْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

Urdu meaning of phaskii

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj kii muTThii jo har bojh me.n se bataur sarkaarii mahsuul manDii me.n nikaalii jaatii hai, tho.Dii se zaa.id chiiz jo Khariidaar ko dii jaaye ; vo muTThii bhar anaaj jo har taalib-e-ilm ustaad ko Khaas Khaas mauqo.n par detaa hai ; anaaj kii ek lip jo aurte.n saal bhar tak har somvaar ko ya saa.in ke mahiine me.n shiivjii ko cha.Dhaatii hai.n

English meaning of phaskii

Noun, Feminine

  • handful of grain taken as a tax out of each load of goods brought to market

फस्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुट्ठी भर अनाज जिसे बाजार में लाए गए माल के प्रत्येक भार से कर के रूप में लिया जाता है

پَھسْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

جَلی پُھسْکی

نہایت سخت بدبو دار بغیر آواز کا پاد

کانا پُھسکی

کانا پُھوسی جو فصیح ہے، سرگوشی، کُھسر پُھسر، چُپکے چُپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کَن پُھسْکی

کانا پھوسی، سرگوشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone