تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلْکا" کے متعقلہ نتائج

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

ہَلْکا پُھلْکا

بہت ہلکا ، کم وزن ، نہایت سُبک ۔

شُرْوا پُھلْکا

شوربا اور پھلکا جو بیماروں کی غذا ہے .

ہَلْکا پُھلْکا پَن

رک : ہلکا پن جو معروف ہے ؛ نزاکت ؛ لطافت ۔

نان پُھلکا

نان کی ایک قسم

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پالْکا

رک : پالک (۲).

پِلْکا

ابلق کبوتر، چتلا کبوتر

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلْکا کے معانیدیکھیے

پَھلْکا

phalkaa•फल्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھلْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھپھولا، چھالا
  • دنْگل، اکھاڑا، ہولی زمین، نرم زمین
  • پھل، دھار، نوک
  • کان سےنکالا ہوا لوہا، جو مٹی کے اجزا میں ملا ہوا ہوتا ہے، بغیر صاف کی ہوئی لوہے کی کچی دھات، کچلوہا

Urdu meaning of phalkaa

  • Roman
  • Urdu

  • phapholaa, chhaalaa
  • dan॒gal, ukhaa.Daa, holii zamiin, naram zamiin
  • phal, dhaar, nok
  • kaan se nikaalaa hu.a lohaa, jo miTTii ke ajaza me.n mila hu.a hotaa hai, bagair saaf kii hu.ii lohe kii kachchii dhaat, kichluu ha

English meaning of phalkaa

Noun, Masculine

  • blister
  • place for exercise, wrestling ground, soft earth or ground

फल्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो या अधिक खंडोंवाली नाव में का वह। दरवाजा जिसमें से होकर लोग ऊपर नीचे आते-जाते हैं।
  • मुलायम मिट्टी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone