تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھکْنا" کے متعقلہ نتائج

پِھکْنا

پَھین٘کنا (رک) کا لازم ، گرنا ، ضائع ہونا .

پَھکْنا

(عو) وہ میٹھی تر چیز جس میں گھی کم ہو .

پُھکْنا

آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .

پَھڑ پِھکْنا

جوا ہونا ، قمار بازی ہونا .

خاک پَھکْنا

جھوٹ بولنا ، بہتان لینا ، جھک مارنا .

جِسْم پُھکْنا

کسی سبب سے جسم کا جلنا، جسم کا گرم ہونا یا تپنا، تیز بخار ہونا.

صُور پُھکْنا

صورِ اسرافیل بجنا یا بجایا جانا.

چُولھے میں پُھکْنا

کھانے پکانے میں زندگی گزار دینا، باورچی خانے کے سوائے گھر کے اور سب کاموں سے لاتعلق ہونا

سَنکھ پُھکْنا

ناقوس کا پھون٘کا یا بجایا جانا.

تَن بَدَن میں آگ پُھکْنا

۔بے حد غصّہ آنا۔ ؎ اتنا کہنا تھاکہ میرے تن بدن میں آگ ہی تو پھُک گئی۔

ہَوائی پُھکنا

(نباتیات) آبی پودوں میں وہ تھیلی سی چیزیں جن میں وہ جزر کے دوران ہوا میں آکسیجن ذخیرہ کر لیتے ہیں اور جن سے اُنھیں تیرنے میں مدد بھی ملتی ہے نیز تنفسی انبان ، ہوا کیسہ

ہَوا پُھکنا

(سمکیات) مچھلیوں کا سانس لینے کا عضو ، گلپھڑا ۔

آگ پُھکنا

برافروختہ ہونا .

نَرسِنگھا پُھکنا

رک : نرسنگا پھنکنا ۔

باوْ پَھکنا

ہوا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھکْنا کے معانیدیکھیے

پِھکْنا

phiknaa•फिकना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِھکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پَھین٘کنا (رک) کا لازم ، گرنا ، ضائع ہونا .

Urdu meaning of phiknaa

  • Roman
  • Urdu

  • phenknaa (ruk) ka laazim, girnaa, zaa.e honaa

English meaning of phiknaa

Intransitive verb

  • to be thrown away

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone