تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھنکنی" کے متعقلہ نتائج

پُھنکنی

بان٘س لوہے وغیرہ کا وہ گول کھوکھلا ٹکڑا جس سے آگ میں پھون٘ک مارتے ہیں ، رک : پھکنی .

پُھونکْنی

رک : پُھکنی.

پُھنکْنا

پھون٘کنا (رک) کا لازم .

پُھنکَن

جلنے یا پھکنے کی کیفیت یا فعل .

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

پُھکْنی

تپنچہ یا پستول

پُھنکانا

پُھنکار کے زور سے کھن٘چ آنا .

پَھنکْڑی

رک : پن٘کھڑی .

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

پُھوکْنی

رک : پُھکنی .

پِھرَکْنی

لہن٘گا، ایک پائن٘چے کا گھیردار غرارہ نما پہناوا، بیشتر دیہات میں مستعمل

پَھکْنی

پھان٘کنے والی دوا

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھنکنی کے معانیدیکھیے

پُھنکنی

phu.nknii• फुँकनी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھنکنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بان٘س لوہے وغیرہ کا وہ گول کھوکھلا ٹکڑا جس سے آگ میں پھون٘ک مارتے ہیں ، رک : پھکنی .
  • بان٘س کی پوری ، سرکنڈے کی پوری .

Urdu meaning of phu.nknii

  • Roman
  • Urdu

  • baans lohe vaGaira ka vo gol khokhlaa Tuk.Daa jis se aag me.n phuunk maarte hai.n, ruk ha phaknii
  • baans kii puurii, sarkanDe kii puurii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھنکنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھنکنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone