تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیری پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

پھیری پِھرنا

گشت لگانا ، گھوم پھیر کر مال بیچنا یا خریدنا۔

پھیرے پِھرنا

رک : پھیرے پھر جانا ؛ پھیرے کرنا ، چکر کاٹنا ، طواف کرنا .

سات پھیرے پِھرنا

عقد ہونا ، بیاہ ہونا.

پھیرے پِھروانا

(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا

پَہْرا پِھرْنا

رک : پہرا بدلنا.

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

پَیر پھیرنا

the ritual first visit of a bride or new mother to her relatives and friends

پَیر پھیرنے جانا

۔دیکھو پاؤں پھیرنے جانا۔

پَھرنَہ پَھری بَغِیچے کا نانو

پلے کچھ نہ ہونا اور شیخیاں مارنا .

پَریں

رک : پری.

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

چَکْ پھیری پِھرانا

گھمانا، چکردینا

پَہْروں

دن کا آٹھواں حصہ، رات یا دن کا چوتھائی حصہ، تین گھنٹے

پَہْراں

رک : پہرا (۱).

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیری پِھرنا کے معانیدیکھیے

پھیری پِھرنا

pherii phirnaa•फेरी फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پھیری پِھرنا کے اردو معانی

  • گشت لگانا ، گھوم پھیر کر مال بیچنا یا خریدنا۔

Urdu meaning of pherii phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gashat lagaanaa, ghuum pher kar maal bechnaa ya Khariidnaa

फेरी फिरना के हिंदी अर्थ

  • घूमना, इधर-उधर घूमकर सामान बेचना या ख़रीदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیری پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیری پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone