تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرے" کے متعقلہ نتائج

پھیرے

پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

پھیرے ہونا

رک : پھیرے پڑنا

پھیرے کَرنا

پھیرا کرنا ـ(رک) کی جمع گشت کرنا

پھیرے پَڑنا

(ہندو) شادی بیاہ ہونا ، شادی کی رسم ہونا .

پھیرے پِھرنا

رک : پھیرے پھر جانا ؛ پھیرے کرنا ، چکر کاٹنا ، طواف کرنا .

پھیرے ڈالْنا

غریبا مئو بیاہ یا نکاح کردینا، ہاتھ پیلے کر دینا

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

پھیرے پِھروانا

(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا

پھیرے پَڑ جانا

(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہو جانا ، بھان٘وریں پڑنا ہاتھ پیل ہوجانا

پھیرے پِھر جانا

رک : پھیرے پڑنا

پھیرے والا

وہ محافظ جو قیدیوں کی نگرانی کے لیے گشت کرتے ہیں اور بعض ان میں سے قیدی بھی ہوتے ہیں

پھیرے لینا

طواف کرنا ، چکر لگانا ، (کسی چیز کے) گرد گھومنا

پھیرے کھانا

پھیرے کرنا ، چکّر کاٹنا ، گشت لگانا

ہیرے پھیرے کَرنا

کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔

مُنہ پھیرے ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

ہیرے پھیرے

ہیرا پھیرا کی جمع، بار بار آنے جانے کا عمل، باربار آنا جانا، آمد و رفت، چکر، گشت

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

سات پھیرے ہونا

عقد ہونا ، بیاہ ہونا.

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

اگر خبرگیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا

سات پھیرے پِھرنا

عقد ہونا ، بیاہ ہونا.

سَو سَو پھیرے کَرنا

کسی جگہ کے بہت چکر لگانا

سات پھیرے

سات چکّر ، ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں میاں بیوی آگ کے گرد سات چکّر لگاتے ہیں.

واری پھیرے

رک : واری پھیری ۔

وارے پھیرے

وارنے پھیرنے کا عمل ، صدقے ، قربان ۔

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

اپنے پُوت کنوارے پھریں پڑوسن کے پھیرے

غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی

بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیرے کے معانیدیکھیے

پھیرے

phereफेरे

وزن : 22

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پھیرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • شادی کے موقع پردولہا دلہن کے من٘ڈھے کے نیچے ہون کے گرد چکر لگانے کی رسم، بھان٘وریں، عقد، نکاح

شعر

Urdu meaning of phere

  • Roman
  • Urdu

  • pheraa kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • shaadii ke mauqaa par duulhaa dulhan ke ma.nDhe ke niiche havan ke gard chakkar lagaane kii rasm, bhaa.nvaren, aqad, nikaah

English meaning of phere

Noun, Masculine

  • rounds
  • the ritual of walking of the Hindu bride and bridegroom round a sacred fire

پھیرے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھیرے

پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

پھیرے ہونا

رک : پھیرے پڑنا

پھیرے کَرنا

پھیرا کرنا ـ(رک) کی جمع گشت کرنا

پھیرے پَڑنا

(ہندو) شادی بیاہ ہونا ، شادی کی رسم ہونا .

پھیرے پِھرنا

رک : پھیرے پھر جانا ؛ پھیرے کرنا ، چکر کاٹنا ، طواف کرنا .

پھیرے ڈالْنا

غریبا مئو بیاہ یا نکاح کردینا، ہاتھ پیلے کر دینا

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

پھیرے پِھروانا

(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا

پھیرے پَڑ جانا

(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہو جانا ، بھان٘وریں پڑنا ہاتھ پیل ہوجانا

پھیرے پِھر جانا

رک : پھیرے پڑنا

پھیرے والا

وہ محافظ جو قیدیوں کی نگرانی کے لیے گشت کرتے ہیں اور بعض ان میں سے قیدی بھی ہوتے ہیں

پھیرے لینا

طواف کرنا ، چکر لگانا ، (کسی چیز کے) گرد گھومنا

پھیرے کھانا

پھیرے کرنا ، چکّر کاٹنا ، گشت لگانا

ہیرے پھیرے کَرنا

کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔

مُنہ پھیرے ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

ہیرے پھیرے

ہیرا پھیرا کی جمع، بار بار آنے جانے کا عمل، باربار آنا جانا، آمد و رفت، چکر، گشت

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

سات پھیرے ہونا

عقد ہونا ، بیاہ ہونا.

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

اگر خبرگیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا

سات پھیرے پِھرنا

عقد ہونا ، بیاہ ہونا.

سَو سَو پھیرے کَرنا

کسی جگہ کے بہت چکر لگانا

سات پھیرے

سات چکّر ، ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں میاں بیوی آگ کے گرد سات چکّر لگاتے ہیں.

واری پھیرے

رک : واری پھیری ۔

وارے پھیرے

وارنے پھیرنے کا عمل ، صدقے ، قربان ۔

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

اپنے پُوت کنوارے پھریں پڑوسن کے پھیرے

غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی

بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone