تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھیرے" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھیرے

اندھیرا، تیرگی

اَنْدھیرے اُجالے

وقت بے وقت، موقع بے موقع

اَنْدھیرے گھر کا اُجالا

وہ عزیز جس کے دم سے گھر کی رونق ہو، نہایت محبوب، بہت پیارا بیٹا یا بیٹی (عموماً اکلوتا / اکلوتی)

اَنْدھیرے میں تِیْر چَلانا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، اٹکل پچو کام کرنا

اَندھیرے ہی

اندھیرا چھائے ہونے کے وقت، روشنی نمودار ہونے سے پہلے، علی الصباح (بیشتر صبح کے ساتھ مستعمل)

اَندھیرے مُنھ

تڑکے، صبح سویرے، علی الصباح، من٘ھ ان٘دھیرے

اَندھیرے اُجْیالے

وقت بے وقت، موقع بے موقع

انْدھیرے گھر میں سانْپ ہی سانْپ

اَن٘دھیرے اُجالے کا نُطْفَہ

بہت شریر لڑکا، نہایت حرمزدگی کرنے والا

انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے

بد انتظامی میں برے آدمی مزے کرتے ہیں، جہاں کوئی پوچھنے والا نہ ہو وہاں شریروں کی بن آتی ہے

اَندھیرے میں چاند ماری کَرنا

اٹکل پچو کام کرنا، بے سوچے سمجھے کام کرنا، سعی لاحاصل کرنا

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

مَنْدِر ماں سَبھی سانْچ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

مُنہ اَندھیرے

علی الصباح، صبح سویرے، تڑکے

اُجالے اَندھیرے

رک : اندھیرے اجالے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھیرے کے معانیدیکھیے

اَنْدھیرے

a.ndhere•अँधेरे

وزن : 222

دیکھیے: تِیرَگی

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھیرے کے اردو معانی

جمع

  • اندھیرا، تیرگی

شعر

Urdu meaning of a.ndhere

  • Roman
  • Urdu

  • andheraa, tiiragii

English meaning of a.ndhere

Plural

  • darkness

अँधेरे के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • अंधकार, तिमिर

اَنْدھیرے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھیرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھیرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone