تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھکَئی" کے متعقلہ نتائج

پَھکَئی

چیتا نام کا غلہ جو کن٘گنی کی قسم سے ہے بندیلکھنڈ میں دو قسم کا ہوتا ہے ، ایک قسم کو پھکنی اور دوسری کو رائی کہتے ہیں ، یہ دونوں ناج برسات کے موسم میں بوئے جاتے ہیں پھکئی کو تھوڑا پہلے بوتے ہیں ہمالہ میں جاڑوں میں بوتے ہیں .

پَھکّی

پاکھا (۱) (رک) کی تصغیر .

پُھکائی

پھون٘کنے اور جلانے کا فعل .

پَھکی

رک : پَھن٘کی .

پَھلَئی

رک : پَھلْسَئی

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

پِھیکے

پھیکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

پَیکاں

بھالا یا تیرکی اَنی، برچھی کی اَنی، نیزہ کی نوک

پاک

بچہ ؛ جانورکا بچہ.

پَکَّہ

رک : پکّا (= پختہ).

پَکّا

پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام، پکا ہوا، تیار شدہ، بنایا ہوا

پَکّے

پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

پکے

پکی

پوری، کچوری، مٹھائی وغیرہ کی دعوت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھکَئی کے معانیدیکھیے

پَھکَئی

phaka.ii•फकई

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَھکَئی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیتا نام کا غلہ جو کن٘گنی کی قسم سے ہے بندیلکھنڈ میں دو قسم کا ہوتا ہے ، ایک قسم کو پھکنی اور دوسری کو رائی کہتے ہیں ، یہ دونوں ناج برسات کے موسم میں بوئے جاتے ہیں پھکئی کو تھوڑا پہلے بوتے ہیں ہمالہ میں جاڑوں میں بوتے ہیں .

Urdu meaning of phaka.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chiitaa naam ka gala jo kangnii kii qasam se hai bundelkhanD me.n do kism ka hotaa hai, ek qism ko phaknii aur duusrii ko raa.ii kahte hai.n, ye dono.n naaj barsaat ke mausam me.n buu.e jaate hai.n phaki.i ko tho.Daa pahle buute hai.n himaala me.n jaa.Do.n me.n buute hai.n

English meaning of phaka.ii

Noun, Masculine

  • a kind of Himalayan bush

Noun, Feminine

  • a kind of thick rice

फकई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीता नाम का गला जो कन्गनी की क़सम से है बुंदेलखंड में दो किस्म का होता है, एक क़िस्म को फकनी और दूसरी को राई कहते हैं, ये दोनों नाज बरसात के मौसम में बूए जाते हैं फकई को थोड़ा पहले बूते हैं हिमाला में जाड़ों में बूते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चने की तरह का एक मोटा अन्न

پَھکَئی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھکَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھکَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone