تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَئی" کے متعقلہ نتائج

مَکَئی

ایک قسم کے غلّہ کا نام، بڑی جوار کا پودا جس کے بھٹے بھون کر کھائے جاتے ہیں، مکا، مکہ، جوار، بھٹا

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مُقَئِی

طب: قے لانے والا، قے آور (دوا)، قے کا سبب

مُقی

قے لانے والی دوا

مَکَئی کی روٹی

مکئی کے آٹے سے تیار کی ہوئی روٹی ۔

مَکَئی کا دَلِیَہ

(طب) مکئی کے دانوں کو دل کر تیار کیا ہوا دلیہ (بطور غذا)

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مُکّی لَگانا

مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَئی کے معانیدیکھیے

مَکَئی

maka.ii•मकई

اصل: ہندی

وزن : 112

موضوعات: غلہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کے غلّہ کا نام، بڑی جوار کا پودا جس کے بھٹے بھون کر کھائے جاتے ہیں، مکا، مکہ، جوار، بھٹا

Urdu meaning of maka.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ke gala ka naam, ba.Dii jvaar ka paudaa jis ke bhuTTe bhavan kar khaa.e jaate hain, makkaa, makkaa, jvaar, bhaTTa

English meaning of maka.ii

Noun, Feminine

मकई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَکَئی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone