تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھکائی" کے متعقلہ نتائج

پُھکائی

پھون٘کنے اور جلانے کا فعل .

دو پاکھی

دو پاکھوں والا ، نصف دائرے کی شکل کا.

پَکائی

(جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.

پَھکَئی

چیتا نام کا غلہ جو کن٘گنی کی قسم سے ہے بندیلکھنڈ میں دو قسم کا ہوتا ہے ، ایک قسم کو پھکنی اور دوسری کو رائی کہتے ہیں ، یہ دونوں ناج برسات کے موسم میں بوئے جاتے ہیں پھکئی کو تھوڑا پہلے بوتے ہیں ہمالہ میں جاڑوں میں بوتے ہیں .

پِھکّا

رک : پھیکا .

پاکاں

پاک (۱) (رک) کی جمع.

پاکا

پھوڑا

پَھکّا

ٹکڑا ، پھان٘ک .

پَھکّی

پاکھا (۱) (رک) کی تصغیر .

پاکھا

پکھال کے من٘ھ میں لگانے کی لکڑی کی تختی جو پکھال میں پانی بھرتے وقت اس کے من٘ھ کو کھلا رکھتی ہے.

پاکھے

بغلیاں ، کتاب کے ورقوں کی حفاظت کے مقوے.

پَھکْیا

رک : بھکیا ؛ فال .

پَہْکا

توڑ ، شکست .

پُھکّا

رن٘گ میں ملانے کے لئے ابرک کی بنائی ہوئی نہایت باریک بکنی، سفوف

پِھکا

پھکنا (رک) سے (تراکیب میں مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھکائی کے معانیدیکھیے

پُھکائی

phukaa.ii•फुकाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُھکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھون٘کنے اور جلانے کا فعل .

Urdu meaning of phukaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • phuunkne aur jalaane ka pheal

फुकाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूँकने और जलाने का कार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone