تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑْپَھڑاتا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْپَھڑاتا

خستہ، نرم، بکھر جانے والا

پَھڑْپَھڑانا

پھڑ پھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا

قَضا پَھڑْپَھڑاتی ہے

موت قریب ہے

گانٹھ نَہ مُٹّھی، پَھڑپَھڑاتی اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

پَھڑْپَھڑِیا

پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .

دِل پَھڑپَھڑانا

بے قرر ہونا ، تڑپنا ، بے چین ہونا.

ہونٹ پَھڑپَھڑانا

رک : ہونٹ کانپنا ۔

مُرْغ پَھڑپَھڑانا

(گداگری) مرغ کو صدقے میں اُتارنا ، مرغ وارنا

کان پھڑپَھڑانا

کتے کا دونوں کانوں کو ہلانا جو سفر کے حق میں بدشگون خیال کیا جاتا ہے

پَھڑْپَھڑاہَٹ

پھڑ پھڑانے کا عمل یا حالت و کیفیت، پر مارنے یا ہوا میں ہلنے کی آواز

پَھڑْپَھڑاٹ

رک : پھڑ پھڑاہٹ .

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

پَھڑْپَھڑا کَر اُڑ جانا

قوت پرواز حاصل کر لینا ، پر جھٹک کر اڑ جانا ، (مجازاً) چلا جانا ، نکل جانا ، راہ سوجھ جانا .

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِیوی پَھڑپَھڑا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی بیوی ہڑبڑا کے اٹھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْپَھڑاتا کے معانیدیکھیے

پَھڑْپَھڑاتا

pha.Dpha.Daataa•फ़ड़फ़ड़ाता

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

پَھڑْپَھڑاتا کے اردو معانی

فعل متعلق، واحد

  • خستہ، نرم، بکھر جانے والا
  • پھڑ پھڑ کی آواز پیدا کرتا ہوا، ہوا میں پھٹ پھٹاتا ہوا

شعر

Urdu meaning of pha.Dpha.Daataa

  • Roman
  • Urdu

  • Khastaa, naram, bikhar jaane vaala
  • pha.D pha.D kii aavaaz paida kartaa hu.a, havaa me.n phaT phaTaataa hu.a

English meaning of pha.Dpha.Daataa

Adverb, Singular

फ़ड़फ़ड़ाता के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, एकवचन

  • थका हुआ, नर्म , बिखर जाने वाला
  • फड़ फड़ की आवाज़ पैदा करता हुआ, हवा में फटफटाता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑْپَھڑاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑْپَھڑاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone