تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش" کے متعقلہ نتائج

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

پیشیں

قدیم‏، پُرانا، پرانے زمانے کا، اگلا

pash

عوام: وقتی لگاؤ ، کسی سے محبت کا عارضی ولولہ ۔.

pish

دھتکارنا

پِش

گناہ سے نجات دلانے والا نیز ترغیب دینے والا

پیش داد

किसी कार्य-विशेष के लिए पहले दिया हुआ धन, साई।।

پیش باز

स्वागत, इस्तिक्बाल, स्वागत करनेवाला।

پیش طاق

مکان کا صحن، دروازہ یا شاہی محل کے آگے کا میدان، آنگن

پیش تاز

آگے نکل جانے والا، حریف کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ جانے والا

پیش باف

(ٹوکری باقی) دو تین یا چار بافتدوں کے کام میں دائیں جانب کے مجموعہ کا بافندہ .

پیش راں

(لفظاََ) آگے دھکیلنے والا/ والی

پیش آنت

(حیوانیات) اگلی آنْت جو ان چار حصوں پر مشتمل ہے : (۱) منْھ (۲) کوتاہ حلق (۳) پھولا ہوا پوٹا (۴) پیش تجویف یا سنْگ دانہ.

پیش آمد

۔(ف اضافت مقلوب) مونث۔ (مجازاً) سلوک رعایت۔

پیش جال

(نباتیات) دروں بذری پرت بڑھ کر ایک سادہ یا کسی قدر شاخدار نلی بناتی ہے جس کو پیش جال کہتے ہیں (promycelium)

پیش گاہ

دربار، اجلاس، جناب، بارگاہ

پیش بِیں

عاقبت اندیش، دوراندیش، دوربین

پیشْ گوئی

وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل، پیشین گوئی

پیش دادی

होशंग' का वंशज ।

پیش دانَہ

تسبیح کا سب سے بڑا دانہ امام جس میں تاگے کے دونوں سرے پروئے جاتے اور سب سے بڑا ہوتا ہے .

پیش اَزِین

(ماضی میں) آج سے پہلے ، اس سے پہلے .

پیش بِیْن

foreseeing, prudent, provident, wise

پیش خواں

پہلے پڑھنے والا، ابتدا میں نظم وغیرہ پڑھنے والا

پیش آمْدَہ

واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.

پیش عُقْدی

(طب) عصبی ریشوں کا رگوں میں قلب کے نزدیک گرہ دار جال یا گرہ .

پیش دِماغ

دماغ کے سامنے کا حصہ Fore Prosencephalon brain

پیش جامہ

وہ کپڑا جو کام کے وقت لباس کی حفاظت کے لیے آگے کی طرف بانْدھ لیتے ہیں

پیش کارہ

وہ رسوم جو کس تقریب خصوصاََ بیاہ شادی سے قبل انجام دی جاتی ہیں مہنْدی ، ساچق ، بری وغیرہ .

پِیش اَنْداز

لفظاََ: آگے گرنے والا یا گرا ہوا، طبعیات: ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیر اثر پیر ابو لائی راستہ اختیار کر کے زمین پر آجائے .

پیش جَبْڑی

جبڑے کی آگے کی طرف پھیلا ہونے کی حالت .

پیش بَنْدی

دور اندیشی، پیشتر سے کسی بات کی تدبیر

پیش بازُو

کہنی اور کلائی کے درمیان کا حصہ .

پیش ہونا

(قدیم) آگے بڑھنا ؛ عالب ہونا.

پیش آنا

۱. ظہور یا وقوع میں آنا ، درپیش ہونا ، واقع ہونا، نظر کے سامنے آجانا ، (کسی بات سے) سابقہ پڑنا.

پیش چادر

(تعمیرات) پیش چادر (apron) سیسے کی چادر کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جس کا بالائی سرا سانْد میں موڑ کر بٹھا دیا جاتا ہے اور بقیہ حصہ موڑ کر بن آڑ یا پرنالے کے عمودی جزو پر لٹکتا ہوا چھوڑ دیا جاتا ہے

پیش آنا

۔۱۔ظہور میں آنا۔ سامنے آنا۔ آگے آنا۔ فقرہ) وہ میرے ساتھ بری طرح پیش آئے۔

پیش دامَن

خادم، نوکر

پیش نَماز

امام، نماز پڑھانے والا

پیش اَز

سے پہلے ، سے قبل .

پیشا پیش

forerunner, leader

پیش عِرْقی

(طب) عروق یا نالیوں سے بنے ہوئے نظام تنائی رگوں کے جال کا اگلا حصہ .

پیش فَرْضی

(فلسفہ) پہلے سے تجویز یا متعین کیا ہوا

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش رَسی

फल का अपनी जाति के फलों में सबसे पहले पकना।।

پیش کارا

(موسیقی) ٹھیکے کا ایک خاص بول (ٹھیکہ : طبلے کی مقررہ آواز یا بول جو کس تال سے متعلق ہوں)

پیش آیَند

مستقبل، آئندہ کے واقعات یا حالات

پیش قَدَمی

آگے بڑھنے یا سبقت لے جانے کا عمل

پیش دَسْتی

پہل، پیش کاری، نیابت، ماتحتی، پیش بندی، حفظ ماتقدم، احتیاطی تدبیر، سبقت، جیت، مہارت، ہاتھ بڑھانے کا عمل، ہاتھ پھیلانے کا عمل، ضرب یا وار کرنے میں ابتدا کرنے کا عمل

پیش اِمام

نماز با جماعت پڑھا نے والا جو صف کے آگے کھڑا ہوتا ہے، پیش نماز، قائد یا رہبر، امام

پیش آہَنْگ

اسم کیفیت: پیش آہنگی، جو راستے میں آگے آگے چلے، قائد، مقدمۂ لشکر، پیش خیمہ، ہراول، ارادے میں پہل

پیش نامَہ

رک : پیش لفظ.

پیش دَہْلِیز

دالان یا کمروں کے آگے منڈپ نما پختہ چھت، برآمدہ کی ڈھلواں چھت

پیش گو

آئندہ کا حال بتانے والا، پیشین گوئی کرنے والا

پیْش دالان

دالان کی اگلی جگہ جو صحن سے متصل ہو

پیشانی

ماتھا، جبیں

پیش جانا

کارگر یا موثر ہونا، بات بننا (بیشتر نفی کے مفہوم میں)

پیش پانا

جیتنا، غالب آنا

پیش تَجْوِیف

(حیوانیات) اگلی آنْت کا آخری حصہ جس کی دیواریں عضلاتی اور جس میں چھ سخت اور بُشرہ دار دانْت ہوتے ہیں ، اور چند ہُلبیوں والی گدیاں بھی ہوتی ، جو چَھنّی کا کام دیتے ہیں ، سنْگ دانہ .

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

پیش لانا

سامنے بیان کرنا ، پیش کرنا .

پیش بِیْنی

آگے کی بات سوچنے والا، عاقبت اندیشی، دوراندیشی، عقلمندی، ہوشیاری

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش کے معانیدیکھیے

پیش

peshपेश

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

پیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)
  • تین حرکتوں میں سے ایک حرکت کی علامت جو تحریر میں (پیٹ خالی) واو کی صورت (-ُ-) حرف کے اوپر لکھی جاتی ہے. جسں کی وجہ سے اس حرف کی آواز نیم واو سے ملتی ہوئی پڑھی جاتی ہے ، ضمہ .
  • آگا، سامنا، اگلا حصہ (خصوصاََ سینے پر پہننے کے لباس کا)
  • مقابل، مقابلے میں (بیشتر تراکیب اضافی میں)
  • (کسی شخص کی) نظر میں، نزدیک
  • تسبیح کا امام
  • رک: پیش قبض
  • پہلے، قبل (زمان یا مکان کے لیے)
  • (معماری) عمارت کا چہرہ، روکار

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of pesh

  • Roman
  • Urdu

  • aage, saamne (beshatar tarkiib-e-izaafii me.n
  • tiin harakto.n me.n se ek harkat kii alaamat jo tahriir me.n (peT Khaalii) vaa.i kii suurat (-u-) harf ke u.upar likhii jaatii hai. jasa.n kii vajah se is harf kii aavaaz niyam vaa.i se miltii hu.ii pa.Dhii jaatii hai, zimma
  • aaGaa, saamnaa, uglaa hissaa (Khasosaa siine par pahanne ke libaas ka
  • muqaabil, muqaable me.n (beshatar taraakiib izaafii me.n
  • (kisii shaKhs kii) nazar men, nazdiik
  • tasbiih ka imaam
  • rukah peshqabz
  • pahle, qabal (zamaan ya makaan ke li.e
  • (maamaarii) imaarat ka chehra, ruukaar

English meaning of pesh

Noun, Masculine, Inexhaustible

  • diacritic mark (ُ) denoting 'u' sound as in the English word 'put', front, fore-part
  • happen

Adjective

  • advanced, promoted, frontal, before

पेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अव्यय

  • आगे, सामने, उर्दू में उ की आवाज़ के लिए प्रयोग होने वाला स्वर वर्ण
  • उपस्थिति में
  • संमुख, सामने, प्रथम, पहले, अगला भाग, उर्दू में ‘उ’ की मात्रा।
  • संमुख, सामने, प्रथम, पहले, अगला भाग, उर्दू में ‘उ’ की मात्रा।
  • सामने
  • सामने; समक्ष; आगे।

پیش کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

پیشیں

قدیم‏، پُرانا، پرانے زمانے کا، اگلا

pash

عوام: وقتی لگاؤ ، کسی سے محبت کا عارضی ولولہ ۔.

pish

دھتکارنا

پِش

گناہ سے نجات دلانے والا نیز ترغیب دینے والا

پیش داد

किसी कार्य-विशेष के लिए पहले दिया हुआ धन, साई।।

پیش باز

स्वागत, इस्तिक्बाल, स्वागत करनेवाला।

پیش طاق

مکان کا صحن، دروازہ یا شاہی محل کے آگے کا میدان، آنگن

پیش تاز

آگے نکل جانے والا، حریف کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ جانے والا

پیش باف

(ٹوکری باقی) دو تین یا چار بافتدوں کے کام میں دائیں جانب کے مجموعہ کا بافندہ .

پیش راں

(لفظاََ) آگے دھکیلنے والا/ والی

پیش آنت

(حیوانیات) اگلی آنْت جو ان چار حصوں پر مشتمل ہے : (۱) منْھ (۲) کوتاہ حلق (۳) پھولا ہوا پوٹا (۴) پیش تجویف یا سنْگ دانہ.

پیش آمد

۔(ف اضافت مقلوب) مونث۔ (مجازاً) سلوک رعایت۔

پیش جال

(نباتیات) دروں بذری پرت بڑھ کر ایک سادہ یا کسی قدر شاخدار نلی بناتی ہے جس کو پیش جال کہتے ہیں (promycelium)

پیش گاہ

دربار، اجلاس، جناب، بارگاہ

پیش بِیں

عاقبت اندیش، دوراندیش، دوربین

پیشْ گوئی

وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل، پیشین گوئی

پیش دادی

होशंग' का वंशज ।

پیش دانَہ

تسبیح کا سب سے بڑا دانہ امام جس میں تاگے کے دونوں سرے پروئے جاتے اور سب سے بڑا ہوتا ہے .

پیش اَزِین

(ماضی میں) آج سے پہلے ، اس سے پہلے .

پیش بِیْن

foreseeing, prudent, provident, wise

پیش خواں

پہلے پڑھنے والا، ابتدا میں نظم وغیرہ پڑھنے والا

پیش آمْدَہ

واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.

پیش عُقْدی

(طب) عصبی ریشوں کا رگوں میں قلب کے نزدیک گرہ دار جال یا گرہ .

پیش دِماغ

دماغ کے سامنے کا حصہ Fore Prosencephalon brain

پیش جامہ

وہ کپڑا جو کام کے وقت لباس کی حفاظت کے لیے آگے کی طرف بانْدھ لیتے ہیں

پیش کارہ

وہ رسوم جو کس تقریب خصوصاََ بیاہ شادی سے قبل انجام دی جاتی ہیں مہنْدی ، ساچق ، بری وغیرہ .

پِیش اَنْداز

لفظاََ: آگے گرنے والا یا گرا ہوا، طبعیات: ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیر اثر پیر ابو لائی راستہ اختیار کر کے زمین پر آجائے .

پیش جَبْڑی

جبڑے کی آگے کی طرف پھیلا ہونے کی حالت .

پیش بَنْدی

دور اندیشی، پیشتر سے کسی بات کی تدبیر

پیش بازُو

کہنی اور کلائی کے درمیان کا حصہ .

پیش ہونا

(قدیم) آگے بڑھنا ؛ عالب ہونا.

پیش آنا

۱. ظہور یا وقوع میں آنا ، درپیش ہونا ، واقع ہونا، نظر کے سامنے آجانا ، (کسی بات سے) سابقہ پڑنا.

پیش چادر

(تعمیرات) پیش چادر (apron) سیسے کی چادر کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جس کا بالائی سرا سانْد میں موڑ کر بٹھا دیا جاتا ہے اور بقیہ حصہ موڑ کر بن آڑ یا پرنالے کے عمودی جزو پر لٹکتا ہوا چھوڑ دیا جاتا ہے

پیش آنا

۔۱۔ظہور میں آنا۔ سامنے آنا۔ آگے آنا۔ فقرہ) وہ میرے ساتھ بری طرح پیش آئے۔

پیش دامَن

خادم، نوکر

پیش نَماز

امام، نماز پڑھانے والا

پیش اَز

سے پہلے ، سے قبل .

پیشا پیش

forerunner, leader

پیش عِرْقی

(طب) عروق یا نالیوں سے بنے ہوئے نظام تنائی رگوں کے جال کا اگلا حصہ .

پیش فَرْضی

(فلسفہ) پہلے سے تجویز یا متعین کیا ہوا

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش رَسی

फल का अपनी जाति के फलों में सबसे पहले पकना।।

پیش کارا

(موسیقی) ٹھیکے کا ایک خاص بول (ٹھیکہ : طبلے کی مقررہ آواز یا بول جو کس تال سے متعلق ہوں)

پیش آیَند

مستقبل، آئندہ کے واقعات یا حالات

پیش قَدَمی

آگے بڑھنے یا سبقت لے جانے کا عمل

پیش دَسْتی

پہل، پیش کاری، نیابت، ماتحتی، پیش بندی، حفظ ماتقدم، احتیاطی تدبیر، سبقت، جیت، مہارت، ہاتھ بڑھانے کا عمل، ہاتھ پھیلانے کا عمل، ضرب یا وار کرنے میں ابتدا کرنے کا عمل

پیش اِمام

نماز با جماعت پڑھا نے والا جو صف کے آگے کھڑا ہوتا ہے، پیش نماز، قائد یا رہبر، امام

پیش آہَنْگ

اسم کیفیت: پیش آہنگی، جو راستے میں آگے آگے چلے، قائد، مقدمۂ لشکر، پیش خیمہ، ہراول، ارادے میں پہل

پیش نامَہ

رک : پیش لفظ.

پیش دَہْلِیز

دالان یا کمروں کے آگے منڈپ نما پختہ چھت، برآمدہ کی ڈھلواں چھت

پیش گو

آئندہ کا حال بتانے والا، پیشین گوئی کرنے والا

پیْش دالان

دالان کی اگلی جگہ جو صحن سے متصل ہو

پیشانی

ماتھا، جبیں

پیش جانا

کارگر یا موثر ہونا، بات بننا (بیشتر نفی کے مفہوم میں)

پیش پانا

جیتنا، غالب آنا

پیش تَجْوِیف

(حیوانیات) اگلی آنْت کا آخری حصہ جس کی دیواریں عضلاتی اور جس میں چھ سخت اور بُشرہ دار دانْت ہوتے ہیں ، اور چند ہُلبیوں والی گدیاں بھی ہوتی ، جو چَھنّی کا کام دیتے ہیں ، سنْگ دانہ .

پیش عِلاقَہ

میدان کارزار میں سامنے کا علاقہ . حصہ ، رقبہ.

پیش لانا

سامنے بیان کرنا ، پیش کرنا .

پیش بِیْنی

آگے کی بات سوچنے والا، عاقبت اندیشی، دوراندیشی، عقلمندی، ہوشیاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone