تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگْنیش" کے متعقلہ نتائج

لَگْنیش

سورج کے بُرج حمل یا میکھ راس میں داخل ہونے کے وقت کا مالک، لگن کا مالک

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

کائی لَگْنا

کائی جمنا، خراب ہو جانا

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَبْنی

مٹی کی چھوٹی سے ٹھلیا یا بدھنی، جو کھجور یا تاڑ کے درخت میں باندھ دیتے ہیں تا کہ اس میں رِس رِس کرعرق جمع ہو جائے

اُڑْ لَگْنی

اُڑ لگنا (رک : (الف) کی تانیث.

مُنْہ لَگْنی دوگَن پیٹ میں

ذرا سی پی اور برے کام کرنے لگے ، ذرا سی بات کا بہت برا اثر ہوتا ہے.

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

جی لَگْنا

(طبیعت کا) بہلنا، کسی بات یا کام میں دھیان ہونا

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگْنیش کے معانیدیکھیے

لَگْنیش

lagnesh•लग्नेश

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

لَگْنیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج کے بُرج حمل یا میکھ راس میں داخل ہونے کے وقت کا مالک، لگن کا مالک

Urdu meaning of lagnesh

  • Roman
  • Urdu

  • suuraj ke buraj hamal ya mekh raas me.n daaKhil hone ke vaqt ka maalik, lagan ka maalik

लग्नेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी लग्न का स्वामी ग्रह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگْنیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگْنیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone