تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیش" کے متعقلہ نتائج

نیش

(مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ

نیش فِراق

فرقت کا ڈنک، جدائی کا زہر، جدائی کا غم

نیش چُبھونا

کسی دھار دار آلے کی نوک چبھونا ، نشتر زنی کرنا ۔

نیش غَم

زہر غم ؛ (مجازاً) غم کی تکلیف ۔

نیش عِشق

عشق کی کسک یا چوٹ

نِیش مارنا

ڈنک مارنا ، ڈسنا نیز نشتر زنی کرنا ؛ بھانجی مارنا ، برائی کرنا ۔

نیش نِکَلنا

گھوڑے کے منھ پر پھوڑے کا نکلنا جو منحوس سمجھا جاتا ہے

نیش خار

کانٹے کی نوک ۔

نیش کھانا

ڈنگ کھانا ، ڈسا جانا ؛ زک اُٹھانا ۔

نیش دار

ڈنک والا ؛ جسے ڈنک لگا ہو ، زخم خوردہ ، گھائل ۔

نیشِ ضَبط

برداشت کی ایذا، ضبط کرنے کی تکلیف

نیش اَنبان

(حیوانیات) مرجانی آبی جانوروں کے بازوؤں میں پایا جانے والا مخصوص کیسہ یا تھیلی جس میں نوک دار زہریلا ڈوری نما ڈنک ہوتا ہے (انگ : Nematocyst)۔

نیش داری

نیش زنی ، نشتر لگانا ، نشتریت ؛ (مجازاً) تندی ، تیزی ۔

نیش آفْریں

زہر پھیلانے والا ، نشتریت والا ، زہریلا ۔

نِیش و نوش

زہر اور امرت

اردو، انگلش اور ہندی میں نیش کے معانیدیکھیے

نیش

nesh•नेश

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ
  • چھوٹاسا زخم ، گھاؤ ۔
  • زہر ، سم ۔
  • سانپ ، بچھو یا بھڑ وغیرہ کا ڈنک ؛ (مجازاً) ایذا رسانی
  • نشتر ؛ (طعنہ زنی)
  • کسی دھاردار آلے کی نوک نیز نوک کی تیزی یا دھار ؛ (مجازاً) تکلیف دہ شے ۔
  • ۔(ف) مذکر۱۔ کسی دھار دار آلہ کی نوک۲۔ ڈنک۔ بچھو بھڑیا سانپ کا۔؎
  • درندوں کا سامنے کا لمبا دانت ؛ گھوڑے کے دو نوکدار دانت جو شباب میں نیچے کی طرف نمودار ہوتے ہیں

شعر

Urdu meaning of nesh

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) u.uprii hissaa, siraa, nok numaa hissaa
  • chhoTaasaa zaKham, ghaa.o
  • zahr, sim
  • saa.np, bichchhuu ya bhi.D vaGaira ka Dank ; (majaazan) i.izaa rasaanii
  • nashtar ; (taanaaznii
  • kisii dhaaradaar aale kii nok niiz nok kii tezii ya dhaar ; (majaazan) takliifdeh shaiy
  • ۔(pha) muzakkar१। kisii dhaaradaar aalaa kii nok२। Dank। bichchhuu bha.Dyaa saa.np ka।
  • darindo.n ka saamne ka lambaa daa.nt ; gho.De ke do nokadaar daa.nt jo shabaab me.n niiche kii taraf namuudaar hote hai.n

English meaning of nesh

Noun, Masculine

  • lancet
  • sting
  • torturing, causing pain

नेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डंक, दंश, सुअर के आगे निकले हुए । दाँत ।

نیش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone