تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"periphery" کے متعقلہ نتائج

periphery

گھیرا

پَھڑْپَھڑِیا

پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

پَھرپَھنْدی

(ھ) ہندو) صفت۔ چال باز، عیّار

فَرْفَنْدی

مکار ، حیلہ ساز ؛ مکر کرنا

پَرْپَرا

چرپرا، چٹ پٹا

فَرفَرَہ

फिरकी।

پِھرْپِھری

ایک قسم کا پرندہ جس کی چھاتی لال اور پیٹھ کالی ہوتی ہے .

پَڑپَڑ

گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز، پڑاپڑ

پِڑْپِڑ

دست آنے کی آواز

فَرْفَنْد

مکر ، حیلہ ، چال ، فریب .

فَرْفَرْ

جلد جلد، روانی سے، بلا توقف، مسلسل، تیزی سے، تیز تیز، رواں، ہوا کی طرح

پَھرپَھند

پھیر، چکر، پھندا، جال، شرارت، بد معاشی، مکر فریب، پاجی پن، شیطنت، دھوکے کی ترکیب، چالبازی

پرپار

ندی کے دوسرے سمت کا ساحل، دوسرے طرف کا کنارہ

پُھْرپُھری لینا

کان٘پنا، لرزنا، تھرتھرانا

periphery کے لیے اردو الفاظ

periphery

periphery کے اردو معانی

اسم

  • گھیرا
  • دائرہ
  • محیط
  • حدود جسم
  • کسی دائرے کا محیط یا کسی گول یا بند شکل کی سرحد بنانے والا خط
  • کسی سطح یا رقبے کی خارجی سرحد
  • کسی جسم کی بیرونی سطح یا باہر کا حصہ
  • کسی صورت حال یا چیز کے ادنیٰ یا ثانوی پہلو

periphery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घेरा
  • दायरा
  • मुहीत
  • हदूद जिस्म
  • किसी दायरे का मुहीत या किसी गोल या बंद शक्ल की सरहद बनाने वाला ख़त
  • किसी सतह या रक़बे की ख़ारिजी सरहद
  • किसी जिस्म की बैरूनी सतह या बाहर का हिस्सा
  • किसी सूरत-ए-हाल या चीज़ के अदना या सानवी पहलू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (periphery)

نام

ای-میل

تبصرہ

periphery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone