تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْفَنْد" کے متعقلہ نتائج

فَرْفَنْد

مکر ، حیلہ ، چال ، فریب .

فَرْفَنْدی

مکار ، حیلہ ساز ؛ مکر کرنا

فَرْزَنْد

بیٹا، پسر

فَرِنْد

ریشمی سادہ کپڑا یا چادر .

فَرْزَنْد بَنانا

متبنی کرنا، گود لینا ، کسی کے بچے کو لے کر اپنا بیٹا بنانا

خُدا کا فَرْزَنْد

(مسیحی) خدا کا لے پالک بیٹا ؛ نکوکار ، ولی اللہ ، اللہ والا.

زَن و فَرْزَنْد

بیوی بچّے، اہل و عیال

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

فَرْزَنْد وہ ہے جو خَلَف ہو

نیک بخت بیٹا حقیقت میں بیٹا ہوتا ہے

بے زَنْ و فَرْزَنْد

بغیر بیوی اور بچوں کے کے

پَہْلَونٹھی کا فَرْزَنْد

عورت کا پہلا بچہ .

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْد

شخص، تنِ واحد، ہستی، متنفس، ایک آدمی

فَرْزَنْدی

بیٹا ہونا، باپ بیتے کا ناطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْفَنْد کے معانیدیکھیے

فَرْفَنْد

farfand•फ़र्फ़ंद

  • Roman
  • Urdu

فَرْفَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکر ، حیلہ ، چال ، فریب .

Urdu meaning of farfand

  • Roman
  • Urdu

  • makar, hiila, chaal, fareb

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْفَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْفَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone