تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیلُو" کے متعقلہ نتائج

پِیلُو

پیل مرغ

پیلُو

زبردست، طاقتور

پِیلُو کا رَوَکھ

رک : پیلو معنی نمبر ۱ .

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پَیلَون

(دائی گری) وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو .

پِیلْوَر

پھیری والا بساطی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیلُو کے معانیدیکھیے

پِیلُو

piiluuपीलू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِیلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیل مرغ
  • ایک درخت کا نام، جس کی پتلی شاخوں اور جڑ کی مسواک نیز دان٘ت کا برش بھی بناتے ہیں، اس کا ریشہ بہت مضبوط ہوتا ہے، اور پھل کھاتے بھی ہیں، لاط : Careya arborea ,Salvadora persica
  • ایک پھول، لاط : Saccharum Sara کا شگوفہ ایک کپڑا، تیر، ہاتھی

اسم، مؤنث

  • جالی
  • (موسیقی) کافی ٹھاٹھ کی سمپورن راگنی، اس کا وادی سُرگندھار ہے

Urdu meaning of piiluu

  • Roman
  • Urdu

  • piilmurG
  • ek daraKht ka naam, jis kii putlii shaaKho.n aur ju.D kii misvaak niiz daant ka barshash bhii banaate hain, is ka resha bahut mazbuut hotaa hai, aur phal khaate bhii hain, laat ha Careya arborea, Salvadora persic
  • ek phuul, laat ha Saccharum Sara ka shaguufaa ek kap.Daa, tiir, haathii
  • jaalii
  • (muusiiqii) kaafii ThaaTh kii sampuurN raaginii, is ka vaadii suragandhaar hai

English meaning of piiluu

Noun, Masculine

  • a classical raga
  • a tree, the twigs of which are used for cleaning teeth
  • turkey

پِیلُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیلُو

پیل مرغ

پیلُو

زبردست، طاقتور

پِیلُو کا رَوَکھ

رک : پیلو معنی نمبر ۱ .

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پَیلَون

(دائی گری) وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو .

پِیلْوَر

پھیری والا بساطی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone